• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب "کرامات اہلحدیث " سے اہلحدیث کا برأت کا اعلان

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کراچی کا عثمانی مذہب اور اس کی حقیقت
یہ کیسا نام ہے؟ اور اس کتاب میں کیا تفصیلات آئی ہیں؟
کوئی بھائی جانتے ہوں تو ضرور بتائیں۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
کراچی کا عثمانی مذہب اور اس کی حقیقت
یہ کیسا نام ہے؟ اور اس کتاب میں کیا تفصیلات آئی ہیں؟
کوئی بھائی جانتے ہوں تو ضرور بتائیں۔
میرا خیال ہے یہ ڈاکڑ مسعود عثمانی جو بظاہر تو اہل حدیث لگتے ہیں مگر یہ عذاب قبر کے منکر ہیں شائد ان کے متعلق ہو واللہ عالم
 
  • پسند
Reactions: Dua

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
(تدوین) عالم عبدالمجید سوبدروی یہ ثابت کرنے کے لئے کہ ولی اہلحدیثوں میں بھی ہوئے ہیں "کرامات اہل حدیث " لکھی لیکن آج کا وہابی اس کتاب کو دیوار پر مارتا ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ولی اللہ اہل حدیثوں میں نہیں ہوئے !!!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

ہم کسی کی بھی کوئی ایسی بات نہیں مانیں گے جو قرآن و حدیث کے خلاف ہو، چاہے وہ ولی اللہ صاحب ہوں یا کوئی اور صاحب، ہمیں اس قسم کے حوالے نہ دیا کریں، ہمارا منہج صاف ستھرا ہے۔

جس آدمی نے "کرامات اہلحدیث" نامی کتاب لکھی ہے وہ اگر اہلحدیث ہے اور اس نے اپنی کتاب میں غلط غلط باتیں لکھی ہیں تو ہم ان تمام سے براءت کا اظہار کرتے ہیں، یہ شخص زندہ ہے تو اسے چاہئے کہ اللہ کی بارگاہ میں استغفار کرے اور آئندہ کے لئے اس عمل سے باز آ جائے، ورنہ اگر عقیدے کی خرابی میں مبتلا ہو گیا تو اہلحدیث نہیں رہے گا۔ اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
 
کیا ولی اللہ اہل حدیثوں میں نہیں ہوئے ؟
ہو بھی کیسے سکتے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کیا ولی اللہ اہل حدیثوں میں نہیں ہوئے ؟
ہو بھی کیسے سکتے ہیں
ذاتی طور پر جانتا نہیں ہوں وہ کون ہیں؟ لیکن جاننا اتنا ضروری بھی نہیں، کیوں جو گزر گیا اس کے لئے اس کے اعمال ہیں اور ہمارے لئے ہمارے اعمال۔
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
ولی کرامات حق ہیں۔ اسکو مانو بھائی جان
 
Top