• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب کی تلاش ہے

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کسی بھائی کو یہاں نقشبندیہ ، چشتیہ ، قادریہ ، سہروردیہ ان چاروں طریقت کے عقیدے کے بارے میں کوئی مستند کتاب کا علم ہے تو ضرور بتائیں یا نیٹ پر موجود ہے تو لنک ضرور دیں بڑی مہربانی ہوگی -

جزاكم الله خيرا
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
بھائی طریقت میں کوئی علیحدہ عقیدہ نہیں،ہاں آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ طریق تصوف ہیں،یا مشرب ہیں۔آپ شاہ ولی اللہ ؒ کی کتاب قول جمیل کا مطالعہ فرمائیں یہ کتاب اکابرین علما اہلحدیث کے ہاں بھی مستند حثیت رکھتی تھی،ویسے بھی شاہ ولی اللہ ؒ تمام مکتبہ فکر کے ہاں یکساں حثیت رکھتے ہیں۔
اپنی ای میل بیجھ دے کتاب سینڈ کر دوں گا۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
عقیل بھائی مجھے بس انہیں چاروں کے بارے میں ہی معلومات چاہیے اب ظاہر سی بات ہے چاروں ایک تو ہونگے نہیں کچھ کا فرق ہوگا ایک دوسرے کے درمیان بس وہی مجھے جاننا ہے اور آپ کے کہنے پر میں نے آپکو اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیا ہے -
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کسی بھائی کو یہاں نقشبندیہ ، چشتیہ ، قادریہ ، سہروردیہ ان چاروں طریقت کے عقیدے کے بارے میں کوئی مستند کتاب کا علم ہے تو ضرور بتائیں یا نیٹ پر موجود ہے تو لنک ضرور دیں بڑی مہربانی ہوگی -

جزاكم الله خيرا
السلام علیکم

آپکی پوسٹ ابھی نظروں سے گزری، آپ اس میں کیا تلاش کرنا چاہتے ہیں اگر اس پر تھوڑی معلومات فراہم کرتے تو شائد آسانی ہو جاتی، پھر بھی ایک کتاب ابھی سرچ سے ملی ھے جس کا مطالعہ میں نے بھی نہیں کیا ایک نظر سے دیکھی ھے، آپکو پرائیوٹ میں آنلائن لنک ارسال کر رہا ہوں۔ جب اس کا مطالعہ فرما لیں گے تو پھر باقی کتابیں تلاش کرنے کی بھی کوشش کی جا سکتی ھے۔

والسلام
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
عقیل بھائی مجھے بس انہیں چاروں کے بارے میں ہی معلومات چاہیے اب ظاہر سی بات ہے چاروں ایک تو ہونگے نہیں کچھ کا فرق ہوگا ایک دوسرے کے درمیان بس وہی مجھے جاننا ہے اور آپ کے کہنے پر میں نے آپکو اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیا ہے -
بوجہ خرابی صحت کچھ لیٹ ہو گیا ہوں ،کتاب آپکی طرف بھیج دی ہے،امید اسکے مطالعہ سے آپ ضرور مستفید ہونگے۔
 
شمولیت
مارچ 25، 2013
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
32
بوجہ خرابی صحت کچھ لیٹ ہو گیا ہوں ،کتاب آپکی طرف بھیج دی ہے،امید اسکے مطالعہ سے آپ ضرور مستفید ہونگے۔
مجھے بھی لنک ذرا پی ایم کر دیں
 
Top