• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب ’’ ضوابط الجرح والتعدیل ‘‘ از الشیخ ارشاد الحق اثری ، جمع و ترتیب : حافظ محمد یونس اثری

شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
جو اوپر نمبر تھا میں واٹس آپ کے ذریعہ ان سے رابطہ کیا پر جواب نہیں آیا۔ چونکہ اب کتاب مل چکی ہے تو کیا اسکو میں اپنے ویب سائٹ پر ڈال سکتا ہوں میرا ویب سائٹ ہے daruttauheed.wordpress.com
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
راقم کی ایک کتاب
تخریج و تحقیق کے اصول و ضوابط
مطبوع ہے ۔..عام دستیاب ہے ۔
اب راقم کی ایک اور کتاب
جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط
زیر طبع ہے ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
راقم کی ایک کتاب
تخریج و تحقیق کے اصول و ضوابط
مطبوع ہے ۔..عام دستیاب ہے ۔
اب راقم کی ایک اور کتاب
جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط
زیر طبع ہے ۔
اگر اس کی پی ڈی ایف مل جائے تو بہت اچھا ہو۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
مرکز التحقیقات الاثریہ حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور پاکستان تحت اشراف: ابن بشیر الحسینوی الاثری
کے بلاگ :
http://altahqeeqat.blogspot.com/2014/02/blog-post_15.html
سے لیا گیا ۔

http://www.mediafire.com/view/ne0f1znhvjqau42/usool_e_jarh_u_taadeel.pdf
میں سمجھا تھا کوئی نئی کتاب ہے. یہ تو پڑھ چکا ہوں.
مزید کوئی کتاب اردو میں ہو تو بتائیے گا
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد صارم

مبتدی
شمولیت
جون 18، 2017
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
جب تک کتاب میسر نہیں ہوتی ان علمی محاضرات کی سماعت ہوسکتی ہے۔

ادارے کی ویب سائٹ پر لنک موجود ہے
 
Top