• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب

شمولیت
جون 13، 2015
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے مؤرخ اسلام اسحاق بھٹی حفظہ اللہ کی کتابیں درکار ہیں جیسے ہفت اقلیم چمنستان حدیث قصوری خاندان وغیرہ اگر اسکا کوئی لنک ہو تو بھیج دیں یا اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرکے مجھے بتا دیں عین نوازش ہو گی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کچھ کتابیں آپ کو یہاں سے مل جائیں گی ۔
محمد اسحاق بھٹی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یہ لنک کھل نہی رہا ہے شیخ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! لگتا ہے آپ موبائل سے کوشش کر رہے ہیں؟ بہرحال دو چار مرتبہ کوشش کریں، ان شاء اللہ کھل جائے گا۔ وہی لنک دوبارہ نیچے کاپی کر دیا ہے۔ اب چیک کریں۔
http://kitabosunnat.com/musannifeen/muhamad-ishaq-bhatti
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر پھر بھی نہیں کھل رہا تو چیک کریں لنک جب براؤزر میں پیسٹ کرتے ہیں اور وہ کھلتا ہے تو لنک کے آخر میں HTML.تو نہیں لکھا ہوا اگر لکھا ہے تو آخر سے ڈاٹ ایچ ٹی ایم ایل کو ڈیلیٹ کر دیں اور انٹر کریں لنک چل جائے گا۔ان شاء اللہ
 
شمولیت
جون 13، 2015
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
40
الحمدللہ اب کھل رہا ہے لیکن جو کتابیں ہمیں چا ھئے وہ نہیں ہیں شیخ
ہفت اقلیم چمنستان حدیث مولانا غلام رسول قلعوی بر صغیر کے تین عربی ادیب وغیرہ وغیرہ جو اس میں ہے ان میسے اکثر پڑھ چکا ہوں شیخ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@رانا ابوبکر صاحب توجہ فرمائیں ، بھٹی صاحب کی 14 کتب لائبریری میں موجود ہیں ، بقیہ تمام کتب ( جو تقریبا پندرہ بیس ہوں گی ) ترجیحی بنیادوں پر سائٹ پر اپلوڈ ہونی چاہییں ۔ خاص طور پر سیر و سوانح سے متعلق مثلا
فہرست ابن الندیم ( ترجمہ )
ابو بکر صدیق از حسین ہیکل ( ترجمہ )
چہرہ نبوت قرآن کے آئینے میں
کاروان سلف
چمنستان حدیث
نقوش عظمت رفتہ
قصوری خاندان
میاں فضل حق اور ان کی خدمات
میاں عبدالعزیز مالواڈہ
60 باکمال خواتین
صوفی عبد اللہ
مولانا محی الدین لکھوی
تذکرہ مولانا غلام رسول قلعوی
برصغیر میں اہل حدیث کی سرگزشت
گلستان حدیث
ہفت اقلیم
اسحاق بھٹی کی خاکہ نگاری از فوزیہ سحر
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
@رانا ابوبکر
میرے خیال سے اب وقت آ گیا ہے کہ آپ تمام فرمائشی کتب ایک علیحدہ (مقفل) دھاگے میں لکھتے جائیں، ورنہ آپ کو مینج کرنا بہت مشکل ہو جائے گا کہ کہاں کہاں کس کس کتاب کی فرمائش کی گئی ہے۔
 
Top