- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور وجہ اشماریہ بھائی نے لکھی ہے:
میں اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ؛
کچھ کھیل نہیں ہے داغ یاروں سے یہ کہہ دو
مکالمہ میں فریق کی بات کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے، کہ اسے اچھی طرح سمجھا جائے، اور پھر اس پر کلام کیا جائے!
مدثر بھائی! جب بات صحیح ہے تو اس تاویل و توضیح کی وجہ بھی درست ہے!بات تو آپ نے صحیح کہی ہے پھر تاویل کی وجہ پوچھ سکتا ہو ؟
اور وجہ اشماریہ بھائی نے لکھی ہے:
مدثر بھائی!اگر انہیں معلوم تھا کہ وہ غلط روایات بیان کرتے ہیں اور وہ پھر بھی بیان کرتے رہے تو یہ تو ڈائریکٹ عدالت پر جرح ہے کیوں کہ یہ "احد الکاذبین" والی روایت کے تحت آتا ہے۔
میں اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ؛
کچھ کھیل نہیں ہے داغ یاروں سے یہ کہہ دو
مکالمہ میں فریق کی بات کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے، کہ اسے اچھی طرح سمجھا جائے، اور پھر اس پر کلام کیا جائے!