- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,591
- پوائنٹ
- 791
یہ لنک نہیں کھل رہا ، ایرر آرہا ہے ،مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف اور تحت السرۃ کا اضافہ
یہ لنک نہیں کھل رہا ، ایرر آرہا ہے ،مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف اور تحت السرۃ کا اضافہ
http://forum.mohaddis.com/threads/مصنف-ابن-ابی-شیبہ-میں-تحریف-اور-”تحت-السرۃ-“-کا-اضافہ.24526/یہ لنک نہیں کھل رہا ، ایرر آرہا ہے ،
بالکل نہیں کھل رہا ،دوبارہ چیک کرکے دیکھیں ۔ میرے پاس تو صحیح کھل رہا ہے ۔
عجیب ، اس طرح چیک کریں :بالکل نہیں کھل رہا ،
مصنف ابن ابی شیبہ پی ڈی ایف میں تو نہیں ہے البتہ ایزی قرآن وحدیث سافٹ وئیر کے نئے ورثن میں اس کو داخل کیا گیا ہے۔جزاک اللہ ۔
مصنف ابن ابی شیبہ ۔اور دلائل، ابونعیم ۔۔آنلائن کہاں پہ ہیں۔؟
حلیہ کے دو تراجم نیٹ پہ ہیں۔ایک ۵ جلد۔معرفت پہ۔ دوسرا ۴ جلد نامکمل دعوت اسلامی کا۔
نیز ۔مصنف عبد الرزاق جزءمفقود تو عرصہ ہوامتداول ہے (مسکراہٹ)
لیکن اصل کی بھی ۲ جلدیں بریلوی بھائیوں نے اپلوڈ کی ہیں۔
الزہد ابن مبارکؒ بیت العلوم لاہور نے ترجمہ کیا ہے ۔۔اللہ کرے کوئی اپلوڈ کر دے۔
بیت العلوم لاہور نے ابن ابی الدنیا ؒ کی کئی کتب کے تراجم کئے جو چند نیٹ پر بھی ہیں۔
مرقاۃ المفاتیح ۔علی قاریؒ بھی یہاں ہی موجود ہے۔