- شمولیت
- مارچ 04، 2011
- پیغامات
- 790
- ری ایکشن اسکور
- 3,982
- پوائنٹ
- 323
حدیث کی نو کتب : صحیح بخاری , صحیح مسلم , سنن أبی داود , جامع ترمذی , سنن نسائی , سنن ابن ماجہ , سنن دارمی , مسند احمد , اور موطا مالک پر مشتمل ایک بہترین سافٹ ویر ہے ۔
جسکی مدد سے مذکورہ کتب میں مختلف انداز سے بحث کی جاسکتی , انہیں پڑھا جاسکتا ہے , احادیث کی تخریج کی جاسکتی ہے , مشکل الفاظ کے معانی اور راویوں کے حالات معلوم کیے جاسکتے ہیں , اسی طرح اسانید کی تفصیل اور ان کی چھان بین کے علاوہ اور بہت سے مفید کام لیے جاسکتے ہیں جنکی کچھ تفصیل آپکو نیچے دی گئی تصاویر دیکھ کر بھی معلوم ہو سکتی ہے ۔
یاد رہے کہ اس سافٹ ویر کا جو ورژن ہم نے اپلوڈ کیا ہے وہ آخری ورژن ہے اور اس میں کتب احادیث کی شروحات مثلا فتح الباری تحفۃ الاحوذی عون المعبود وغیرہ میں بھی بحث کی جاسکتی ہے ۔
اسے وی سی ڈی فارمیٹ میں اپلوڈ کیا گیا ہے جسے آپ بذریعہ نیرو کسی بھی خالی سی ڈی پر کاپی کر سکتے ہیں اور اسی طرح ورچول ڈرائیو پروگرام کے ذریعہ اسے سی ڈی روم کے بغیر بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
ان ساری کتب کی احادیث پر صحت یا ضعف کا حکم بھی لگایا گیا ہے جو کہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں
مزید تفصیل اور ڈاؤنلوڈ لنک :
http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=1305