((سبحان اللہ ، چھوٹی سی مگر مکمل ترین نصیحت فرمائی))
ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ مجھے ایسی باتیں بتلائیں جن کو میں ساری زندگی یاد رکھوں (تاکہ مجھے فائدہ ہو) ، ذیادہ نہ بتایئے گا کہ میں بھول جاؤں ، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو غصہ سے پرہیز کر ، پھر اس شخص نے دوبارہ یہی سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو غصہ سے بچ جا
( السلسلة الصحيحة : 2/544)