• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتنی پیاری نصیحت ہیں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی !!!

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
محترم بلال صاحب!
اگر آپ "رومن اردو" کے بجائے "اردو" میں پوسٹ کریں تو کافی فائده مند ہوسکتی ہیں، اگر آپ کو اپنی "مشین / ڈیوائس" پر اردو لکھنے میں کسی دشواری کا سامنا ہے تو بتادیں ہوسکتا ہے یہاں موجود ممبرز آپ کی مدد کرسکیں.
bhai ye msgz to ma ne facebook pe kye hoe thay whan se copy kr k yhan paste krdye
wese urdu mujh se yhan thek se nhi likhi jati
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
bhai ap ne ye muhammad arslan kislye likha ha?
بھائی اس طرح میں نے ارسلان بھائی کو اس تھریڈ میں آنے کی دعوت دی هے که وه آکر آپ کو فورم پر اردو لکھنا سکھائیں
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
bhai ye msgz to ma ne facebook pe kye hoe thay whan se copy kr k yhan paste krdye
wese urdu mujh se yhan thek se nhi likhi jati
بھائی آپ محدث فورم پر آنے کے لیے کون سی ڈیوائس (کمپیوٹر یا موبائل) استعمال کرتے ہیں؟
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کمپیوٹر
آپ www.mbilalm.com سے اردو نستعلیق فونٹس ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے pc پر انسٹال کرلیں، اردو لکھنے کے لیے کی بورڈ کا فونیٹک لے آؤٹ بھی آپ کو وہیں سے مل جائے گا. جب جب، جہاں جہاں اردو لکھنی ہو left alt+shift سے زبان تبدیل کرسکتے ہیں.
اگر اور کوئی مشکل پیش آئے تو رابطہ کرلیجیے گا.
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
آپ www.mbilalm.com سے اردو نستعلیق فونٹس ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے pc پر انسٹال کرلیں، اردو لکھنے کے لیے کی بورڈ کا فونیٹک لے آؤٹ بھی آپ کو وہیں سے مل جائے گا. جب جب، جہاں جہاں اردو لکھنی ہو left alt+shift سے زبان تبدیل کرسکتے ہیں.
اگر اور کوئی مشکل پیش آئے تو رابطہ کرلیجیے گا.
یہ میرے پاس پحلے سے موجودھے
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
زیادتی اورقطع رحمی سے بڑھ کر کوئی گناہ ایسا نھیں جسکی سزا اللہ دنیا میں بھی دے دیتا ھےجبکہ اسکے ساتھ اسکے لیے آخرت کا عذاب
بھی سنبھال رکھتا ھے
حدیث#4211 ابن ماجہ
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
افضل ترین ذکر
لا الہ الا اللہ ھے
ترمذی#3383
اگر تمام آسمان اور زمین والے 1 پلڑے میں رکھے جائیں اور
لا الہ الا اللہ
کو دوسرے پلڑے میں
تو کلمے کا پلڑا بھاری ھوگا
مستدرک حاکم#1936
 
Top