lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
کثیر نوار کہتے ہیں کہ میں نے امام باقر رضہ سے دریافت کیا کہ میرے جان آپ پر قربان ہو۔کیا ابوبکر عمر نے آپ اھل بیت کے حقوق کے بارے میں ذرا بھی ظلم کیا تھا یا آپ کے حق دبائے رکھے۔تو امام باقر رضہ نے فرمایا نہیں۔اس اللہ کی قسم جس نے اپنے بندے پر قرآن نازل فرمایا۔تا کہ تمام جہانوں کے لیے وہ زندہ نذیر بن جائے۔ہمارے حقوق میں سے ایک رتی برابر بھی ان دونوں ابوبکر عمر نے ہم پر ظلم نہی کیا۔میں نے امام باقر رضہ سے کہا کہ آپ پر قربان جائوں ۔کیا میں ان دونوں ابوبکر عمر سے محبت رکھوں تو امام باقر رضہ نے فرمایا ہاں۔تو برباد ہوجائے ۔تو ان دونوں ابوبکر عمر سے دونوں جہانوں میں دوست رکھ۔اور اگر اس وجہ سے تجھے کوئی نقصان ہو تو وہ میر ے ذمہ ہے ۔پھر امام باقر رضہ نے فرمایا مغیرہ اور بنان سے خدا نپٹے ان دونوں نے ہم اھل بیت پر جھوٹ گھڑا۔
شیعہ کتاب:السقیفہ و فدک صفحہ نمبر ۱۱۰
شیعہ کتاب:السقیفہ و فدک صفحہ نمبر ۱۱۰