lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
ليجئے آخر کذابين کا ٹولہ اپنے ہى کذابين علماء کے نقش قدم پر
ايک شخصيت جس کى بيلکس پر آڈى ہے ابوعبداللہ سلفى313 اور بقول ان کے اور ان کے حوارى ديوبنديوں کے ابوعيداللہ ديوبندى صاحب الرياض ميں ديوبند کے بہت بڑے عالم ہيں اور بقول خود ابوعبداللہ سلفى جنہيں فيس کے تمام ديوبندى حضرات بھى جانتے ہيں ان کا کہنا تھا کہ ميں ديوبندى ہوکر جنہين تم مشرک کہتے ہو الرياض ميں جامع مسجد الرجحى ميں امام ہوں اور لوگوں سے کہتا ہوں کہ ميں حنفيى ديوبندى اور اور لوگ ميرے پيچھے نماز ادا کرتے ہيں
خير يہ تو ابوعبداللہ صاحب کے اپنے دعوے تھي ميں نے ان سے کہا کے حضرت آپ اپنا موبائل نمبر مجھے ديں دے تاکہ آب سے ملاقات ہوسکے يا پھر اپنا پتا مگر تاآخر جناف موصوف ادھر اودھر کى ہانکتے رہے مگر اپنا موبائءل نمبر يا اپنے گھر کا اڈريس مجھے نہ ديا -
خير آج ميں عصر کى نماز پڑھنے کے لئے جامع مسجد الرحجى قديم ميں گيا اپنے ساتھ ديگر اخوان سعودين کو بھى ليکر جو مکتب دعوۃ ميں کا کرتے ہيں تاکہ ان کى حاضرى ميں ابوعبداللہ سے گفتگو کى جاسکے اور وہ اپنے علمکاء مشرکين ديوبند کا دفاع بھُى کرسکے
خير ہم نے جب وہاں نماز پڑھى اور جب نماز سے فارغ ہوکر امام مسجد جانے لگے تو مين نے انہيں گھير ليا اور پوچھا کے آپ کے مسجد کا متواتر امام جو پاکستانى ہے وہ کہاں ہے ؟ اس پر وہ صاحب کہنے لگے ميرے بھائى اس مسجد کا متواتر امام خالد الراحجى ہے جو کچھ دنوں سے بيمار ہے اور ميں اس مسجد کا موذن ہو اور ميرا نام عامر ہے اور ميں بھى سعودى ہو - يہاں کوئى پاکستانى امام تو کہجہ حماموں کو صاف کرنے والا بھى کوئ پاکستانى نہيں بلکہ وہ بھى بنگالى ہے
اب ميں تمام ممبران فيس بک ديوبند سے کہتا ہو اپنے اس بھگوڑے ابوعبداللہ سلفى سے کہو ہمت مرداں پيدا کريں اور مجھ سے اس نمبر پر بات کريں آخر کيا وجہ ہے سارے ديوبند اپنے کفريہ عقيدہ سے انحراف کرتے ہيں ؟؟؟
ميرا نمبر 0564652992
ختم شد
حوالہ