• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراچی میں تحریک طالبان پاکستان بینک ڈکیتی اوراغوبرائےتاوان میں ملوث ہیں

شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
خير القرون قرني، ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم۔
ان کے نقش قدم کو چھوڑ کر فرعون عصر امریکہ اور اس کے اتحادی کے نقش قدم پر چلیں گے کیا ؟

اللہ تعالیٰ کی مدد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ بھی تھی اور اس کے بعد بھی اللہ نے مسلمانوں کے ساتھ مدد کا وعدہ کیا ہے ۔ یہ نہیں کہ اِس زمانے کا اُن کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے ۔
کیا تحریک طالبان پاکستان کا خودکش حملے ۔مسجدوں پرحملے۔بازاروںمیں دھماکے۔قرون اولی کے مسلمانوں کی یاد میں ہے ؟استغفر اللہ
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
کیا تحریک طالبان پاکستان کا خودکش حملے ۔مسجدوں پرحملے۔بازاروںمیں دھماکے۔قرون اولی کے مسلمانوں کی یاد میں ہے ؟استغفر اللہ
یہ بہتان عظیم ہے ۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196

بیشک اس سے کون انکاری ھے ۔
مگر ٹی ٹی پی ۔۔۔ کس کے نمونے پر چل رھی ھے؟ اس کا گھناؤنا کردار بتا رھا ھے۔ بے گناہ مسلمانوں کو مارنا ، بازاروں میں دھماکے کرنا ، مسجدوں میں نمازیوں کو خون سے نہلانا کچھ سمجھ نہی آتا ۔۔۔۔ آپ ھی کچھ بتلا دو نا
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بے گناہ مسلمانوں کو مارنا ، بازاروں میں دھماکے کرنا ، مسجدوں میں نمازیوں کو خون سے نہلانا کچھ سمجھ نہی آتا ۔۔۔۔ آپ ھی کچھ بتلا دو نا
وہی بہتان جس کا آپ لوگ بار بار ذکر کرتے ہیں ۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
وہی بہتان جس کا آپ لوگ بار بار ذکر کرتے ہیں ۔
اچھا تو پھر وہ کیا ھوتا ھے "جو ظالمان کے ترجمان نام نہاد شاھد احسان" بڑے فخر سے اپنی ان "کاروایئوں" کی ذمہ داری لیتے ھیں ۔۔۔۔۔۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
کیا تحریک طالبان پاکستان کا خودکش حملے ۔مسجدوں پرحملے۔بازاروںمیں دھماکے۔قرون اولی کے مسلمانوں کی یاد میں ہے ؟استغفر اللہ
تو کافروں کی جنگ کو اپنی جنگ سمجھنا کیا یہ قروں اولٰی کے مسلمانوں کی یاد میں ہے نعوذ باللہ۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
اچھا تو پھر وہ کیا ھوتا ھے "جو ظالمان کے ترجمان نام نہاد شاھد احسان" بڑے فخر سے اپنی ان "کاروایئوں" کی ذمہ داری لیتے ھیں ۔۔۔۔۔۔
جو ذمہ داری قبول کرے وہ مجرم اور جو ذمہ داری قبول نہ کرے اُس کو کس نام سے پکارا جائے گا۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
بیشک اس سے کون انکاری ھے ۔
مگر ٹی ٹی پی ۔۔۔ کس کے نمونے پر چل رھی ھے؟ اس کا گھناؤنا کردار بتا رھا ھے۔ بے گناہ مسلمانوں کو مارنا ، بازاروں میں دھماکے کرنا ، مسجدوں میں نمازیوں کو خون سے نہلانا کچھ سمجھ نہی آتا ۔۔۔۔ آپ ھی کچھ بتلا دو نا
کیوں کیا بےگناہ وہیں جو آپ کے مرتے ہیں جو اُن کے مرتے ہیں وہ کیا ہوتے ہیں گناہ گار؟ متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف جو آپریشن ہوا تھا بانوے میں آج تک وہ اُس کو ماورائے قتل کہتے ہیں کون ملوث تھا اس ماورائے قتل میںِ؟
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
تو کافروں کی جنگ کو اپنی جنگ سمجھنا کیا یہ قروں اولٰی کے مسلمانوں کی یاد میں ہے نعوذ باللہ۔
ٹی ٹی پی کے لوگ آپ کے نزدیک معصوم ہیں؟خوارج کو قتل کرنا بہت بڑے اجر کا باعث ہے۔پتہ ہے خوارج کون ہوتے ہیں ؟
جوکسی بھی مسلم ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد کریں۔چاہے اُن کے ذہنوں میں کوئی تاویل ہو ۔
بھائی ضدی ۔زیادہ ضدی مت بنیں
 
Top