یہ تو محدث فورم کا احسان ہے کہ ارسلان بھای سے ملاقات کا موقعہ ملا اگر محدث فورم پیار ومحبت اور اخوت کا سبب بننا شورع ھوجاے تو اس کا مقصد یھی ھوگا نا کہ بانیان محدث فورم بہت مخلص لوگ تھے کہ ان کی وجہ سے محدث فورم مسلمانوں کی درمیان
محبت اور اخوت کا ذریعہ بن جاتا ہے سبحان اللہ اس کی علاوہ یہ کہ ارسلان بھای ماشاء اللہ بھت خوش اخلاق انسان تھے اللہ تعالی نے دونوں بھاییوں کو حسن اخلاق کی ساتھ ساتھ حسن صورت سے بھی نوازاتھا حیرت کی انتھاء ھویی جب ارسلان بھای کی باتیں سنیں کہ وہ نا تو مدرسے کا پڑھا ھواتھا اور پھر بھی ھربات پر زبان سے الحمدللہ سبحان اللہ اللہ اکبر اور جتنے ٹایم ہم بیھٹے صرف دین کی بات ہویی محدث فورم اماں عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا اور باجی استادہ فرحت ھاشمی کی تذکرے کی علاوہ ارسلان بھای کی اس ارمان کا بھی پتہ چلا کہ وہ کھ رھے تھے عمرہ کیلے اللہ تعالی لیجاے بندہ بھت نیک اور معصوم لگ رھاتھا انشاء اللہ اللہ تعالی ارسلان بھای کا یہ ارمان ضرور پورا کریگا اور ھاں ارسلان بھای کوبھت نیند آرھی تھی کیونکہ بیچارہ مسافر بھت تھکاھواتھامیں نے پوچھا جب دین مدرسے میں نھی پڑھا تو پھر یہ اتنی دینی معلومات کھاں سے ہے تمھارے پاس تو انھون نےجواب دیا کہ ھمارے مسجد کا امام ایک اھلحدیث عالم ہے میں نے ان سے قرآن پڑھاھے بھرحال بندہ بھت باکمال تھا ماشاء اللہ لگتا ہےمحدث فورم ھم سب کو بھای بھای اور جسد واحد کی طرح بنادیگا محدث فورم زندہ باد ارسلان بھای پایندہ باد دیکتھے ہیں پنجاب سے اور کون کون آتے ہیں ؟؟؟؟؟؟انتظار رھیگا
یہ تو محدث فورم کا احسان ہے کہ ارسلان بھای سے ملاقات کا موقعہ ملا اگر محدث فورم پیار ومحبت اور اخوت کا سبب بننا شورع ھوجاے تو اس کا مقصد یھی ھوگا نا کہ بانیان محدث فورم بہت مخلص لوگ تھے کہ ان کی وجہ سے محدث فورم مسلمانوں کی درمیان محبت اور اخوت کا ذریعہ بن جاتا ہے سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ محدث فورم والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
محبت اور اخوت کا ذریعہ بن جاتا ہے سبحان اللہ اس کی علاوہ یہ کہ ارسلان بھای ماشاء اللہ بھت خوش اخلاق انسان تھے اللہ تعالی نے دونوں بھاییوں کو حسن اخلاق کی ساتھ ساتھ حسن صورت سے بھی نوازاتھا
وَلَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ مِن سُلَٰلَةٍۢ مِّن طِينٍۢ ﴿12﴾ثُمَّ جَعَلْنَٰهُ نُطْفَةًۭ فِى قَرَارٍۢ مَّكِينٍۢ ﴿13﴾ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَاماً فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْماً ثُمَّ أَنشَأْنَاهُ خَلْقاً آخَرَ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ﴿14﴾(سورۃ المومنون،آیت 12،13،14)
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ(سورۃ التین،آیت 4)
إِنَّ رَبَّكُمُ اللّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهُ حَثِيثاً وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ مُسَخَّرَاتٍ بِأَمْرِهِ أَلاَ لَهُ الْخَلْقُ وَالأَمْرُ تَبَارَكَ اللّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ(سورۃ الاعراف،آیت 54)
إِنَّ رَبَّكُمُ اللّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ يُدَبِّرُ الأَمْرَ مَا مِن شَفِيعٍ إِلاَّ مِن بَعْدِ إِذْنِهِ ذَلِكُمُ اللّهُ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ أَفَلاَ تَذَكَّرُونَ(سورۃ یونس،آیت 3)
اللّهُ الَّذِي رَفَعَ السَّمَاوَاتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي لأَجَلٍ مُّسَمًّى يُدَبِّرُ الأَمْرَ يُفَصِّلُ الآيَاتِ لَعَلَّكُم بِلِقَاء رَبِّكُمْ تُوقِنُونَ(سورۃ الرعد ،آیت 2)
فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ(سورۃ المومنون،آیت 116)
سُبْحَانَ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ(سورۃ زخرف،آیت 82)
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ(سورۃ النمل،آیت 26)
حیرت کی انتھاء ھویی جب ارسلان بھای کی باتیں سنیں کہ وہ نا تو مدرسے کا پڑھا ھواتھا اور پھر بھی ھربات پر زبان سے الحمدللہ سبحان اللہ اللہ اکبر اور جتنے ٹایم ہم بیھٹے صرف دین کی بات ہویی
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ(سورۃ العنکبوت،آیت 69)
محدث فورم اماں عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا اور باجی استادہ فرحت ھاشمی کی تذکرے کی علاوہ ارسلان بھای کی اس ارمان کا بھی پتہ چلا کہ وہ کھ رھے تھے عمرہ کیلے اللہ تعالی لیجاے بندہ بھت نیک اور معصوم لگ رھاتھا انشاء اللہ اللہ تعالی ارسلان بھای کا یہ ارمان ضرور پورا کریگا
اللہ تعالیٰ کی کروڑوں رحمتیں ہوں ہماری پیاری اماں عائشہ رضی اللہ عنہا پر۔اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے ساتھ محبت کو اور زیادہ کرے آمین۔اور اللہ تعالیٰ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کو بھی جنت الفردوس میں داخل فرمائے آمین۔
ارسلان بھای کی اس ارمان کا بھی پتہ چلا کہ وہ کھ رھے تھے عمرہ کیلے اللہ تعالی لیجاے بندہ بھت نیک اور معصوم لگ رھاتھا انشاء اللہ اللہ تعالی ارسلان بھای کا یہ ارمان ضرور پورا کریگا
جی بالکل ارمان ہے جناب،بس آپ جیسے بھائی دعا کرتے رہیں میں بھی اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا رہوں گا ان شاءاللہ
کیونکہ میرا رب اللہ اپنے بندوں کی دعاؤں کو قبول کرتا ہے۔
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُواْ لِي وَلْيُؤْمِنُواْ بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ(سورۃ البقرۃ،آیت186)
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ(سورۃ غافر،آیت 60)
وَلَمْ أَكُن بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيّاً(سورۃ مریم،آیت 4)
اور ھاں ارسلان بھای کوبھت نیند آرھی تھی کیونکہ بیچارہ مسافر بھت تھکاھواتھا
ارے بھائی جان ،تھکاوٹ کا تو نہ ہی پوچھیں،حالانکہ آپ سے مل کر ائیر پورٹ جانے کا ارادہ تھا اور ہماری بہن اور بہنوئی صاحب کی فلائٹ صبح پانچ بجے تک تھی تو سوچا کیوں نہ سو لیا جائے تو ہوٹل میں آکر تین چار گھنٹے ریسٹ کیا۔تب جا کر کچھ طبیعت سنبھلی۔الحمدللہ
میں نے پوچھا جب دین مدرسے میں نھی پڑھا تو پھر یہ اتنی دینی معلومات کھاں سے ہے تمھارے پاس تو انھون نےجواب دیا کہ ھمارے مسجد کا امام ایک اھلحدیث عالم ہے میں نے ان سے قرآن پڑھاھے
بچپن میں قرآن مجید ناظرہ مجھے گھر میں ہی میری سسٹر نے پڑھایا،پھر کتابوں کا مطالعہ کیا اور پھر قاری عبدالوکیل صاحب صدیقی حفظہ اللہ (نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث) کے پاس قرآن مجید بمع تفسیر لفظ با لفظ ترجمہ پڑھا۔اور پھر سب سے زیادہ جو علم حاصل کرنے کا موقع ملا وہ "محدث فورم" اور کتب لائبریری ہے۔الحمدللہ
اللہ تعالیٰ محدث فورم والوں اور کتب لائبریری والوں کو جنت الفردوس میں داخل فرمائے اور دنیا و آخرت میں پاکیزہ رزق عطا فرمائے آمین۔
میرے استاد محترم کے لیے دعا بھی کریں وہ بہت بیمار رہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ استاد محترم کو شفا عطا فرمائے آمین اور ان کو اور زیادہ دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
بندہ بھت باکمال تھا ماشاء اللہ
الحمدللہ
میں جو کچھ بھی ہوں سب اللہ کا کرم ہے میرا کوئی کمال نہیں۔
محدث فورم ھم سب کو بھای بھای اور جسد واحد کی طرح بنادیگا
میرے اللہ نے جس نبی ﷺ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے اس نبی ﷺ نے یہ تعلیم دے دی ہے،آج اگر ہم واقعی میں کتاب اللہ و سنت رسول اللہ ﷺ کو مضبوطی سے تھام لیں تو ہم بھی اتحاد میں جسد واحد کی طرح ہو جائیں گے کہ پورے جسم میں کانٹا جہاں بھی چبھے مضطرب پورا جسم ہی ہوتا ہے۔