• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کرب و بے قراری کے وقت کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 34)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا

اعجاز بھائی،اگر آپ "اذکار مسنونہ" کا سافٹ وئیر بنا لیں تو؟
بارک اللہ فیک
بھائی آئیڈیا تو بہت ہی زبردست ہے لیکن ایک ہی وقت میں ڈیزائننگ کرنا اور اس کا سافٹ وئیر بنانا بہت مشکل ہے میرے لیے۔ پھر سافٹ وئیر پر کام کرنا بھی میرے بس کی بات نہیں۔ یہ کام ان شاء اللہ دوسرے مرحلہ میں ہوسکتا ہے۔ مطلب سب سے پہلے تمام دعاوں کی گرافکس تیار کیے جائیں اس کے بعد اس پر کام کیا جائے۔
شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اعجاز بھائی،ایک اور مشورہ دینا چاہتا ہوں وہ یہ کہ آپ اپنے "اذکار مسنونہ" پر مشتمل تھریڈز کا انڈیکس بنائیں۔کیونکہ آپ نے یہاں 34 تک پوسٹ کر رکھے ہیں لیکن میرے پاس 30 سیوڈ ہیں،پتہ نہیں کون سے رہ گئے ہیں۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
السلام علیکم
اعجاز بھائی،ایک اور مشورہ دینا چاہتا ہوں وہ یہ کہ آپ اپنے "اذکار مسنونہ" پر مشتمل تھریڈز کا انڈیکس بنائیں۔کیونکہ آپ نے یہاں 34 تک پوسٹ کر رکھے ہیں لیکن میرے پاس 30 سیوڈ ہیں،پتہ نہیں کون سے رہ گئے ہیں۔
بلکل ارسلان بھا ئی کی بات سے ہم اتفاق کرتے ہیں
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
السلام علیکم
اعجاز بھائی،ایک اور مشورہ دینا چاہتا ہوں وہ یہ کہ آپ اپنے "اذکار مسنونہ" پر مشتمل تھریڈز کا انڈیکس بنائیں۔کیونکہ آپ نے یہاں 34 تک پوسٹ کر رکھے ہیں لیکن میرے پاس 30 سیوڈ ہیں،پتہ نہیں کون سے رہ گئے ہیں۔
وعليكم السلام ورحمة الله
بھائی انڈیکس تیار ہے بس مسئلہ یہ ہے کہ وہ ای میل پر پھیلا چکا ہوں ویسے آپ فیس بک پر سب اذکار یہاں پر ملاحظہ کرسکتےہیں
Azkar-e-Masnoona Series (Urdu) | Facebook
 
Top