• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کردار کیا ہے؟

عالی جاہ

مبتدی
شمولیت
ستمبر 12، 2018
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
7
کردار کیا ہے ؟
کردار کی تعریف کیا ہے؟
کردار کس چیز کو کہتے ہیں ؟ یا کس چیز کا نام کردار ہے؟
برائے مہربانی جلد از جلد جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
کردار کیا ہے ؟
کردار کی تعریف کیا ہے؟
کردار کس چیز کو کہتے ہیں ؟ یا کس چیز کا نام کردار ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
کردار شاید فارسی سے اردو میں لیا گیا ہے ،
اور فارسی لغت میں ۔۔کردار ۔۔ کا معنی "عمل ،کام ،انداز ،طور طریقہ"
اور اردو لغت فیروز اللغات میں ( طرز، طریق ،قاعدہ ،چلن ،خصلت ، عادت ) بتایا گیا ہے ،
اور "کردار نگاری " کا معنی سیرت نگاری لکھا ہے ، جس کامطلب ہے کہ
" کردار " (سیرت ،خصلت ) کو کہا جاتا ہے ،
ظفر اقبال کا شعر ہے ع
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہئے

اور کبھی کسی خاص کام یا حالت میں play a role (ایک رول پلے ) کرنے کو "کردار " کہتے ہیں
جیسے فلاں علاقہ کی اصلاح میں فلاں کا بہت اہم کردار ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ سوال اردو ادب سے متعلق ہونے کے ناطے محترم @یوسف ثانی سے مزید رہنمائی کی درخواست ہے ۔
 
Last edited:

محترم اسحاق بھائی بہت بہت شکریہ
علامہ اقبال کا شعر ہے:
اقبال بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے
گفتار کا یہ غازی تو بنا کردار کا غازی بن نہ سکا
 
لیکن شاید یہاں کردار عمل کے معنیٰ میں مستعمل ہے
 
شمولیت
اپریل 06، 2015
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
37
کردار اخلاق کا دوسرا نام ہے یا اسی کا مترادف ہے۔
انسان کے عمل اور عادت و اطوار کو کردار کہا جاتا ہے۔
انسانی کوشش و محنت کو بھی کردار کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
 
Top