• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی بھی حدیث کا حکم،اسنادوغیرہ جاننے کے لیے

آصف نور

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
ماشائ اللہ، جزاکم اللہ
بہت اچھی اور مفید سائٹ ہے۔
شہزاد بھائی یہ آن لائن سائٹ ہے ، کیا اس طرح کا سوفٹوئر نہیں جو بغیر آن لائن فائدہ اٹھایا جائے،
اگر ہے تو فراہم کردیں بڑی نوازش ہوگی۔
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120

آصف نور

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
شہزاد بھائی
مکتبہ تسعۃ کافی دن پہلے ڈائون لوڈ کردیا تھا اور ایکسٹریٹڈ کے بعد ان کی تمام سیٹ اپ فائل کو چلا کر دیکھ لیا لیکن سیٹ اپ کے چلنے کا پروسس شروع ہی نہیں ہوتا۔
کیا میرے کمپوٹر میں کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے، یا کسی اور طریقے یا کسی اور فائل سے اسے انسٹال کرنا پڑے گا،
بھائی ذرا اس کی تشریح فرمادیں اگر ممکن ہو تو طریقہ بتادیں۔
جزاک اللہ
 
آصف بھائی ان فولڈرز میں سے غالبا پہلےہی فولڈر میں انسٹال نامی آئی کن ہوگا یا پھر سیٹ اپ نامی آئی کن ہو گا اس کی شکل کمپیوٹر سے ملتی جلتی ہو گی اسے رن کریں اس کےبعد وہ آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہونا شروع ہو جائے گا۔
اس کے بعد ایک دفعہ آپ کا کمپیوٹر لاگ آف ہو کر دوبارہ سٹارٹ ہوگا۔
 
آصف نور

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
شہزاد بھائی
السلام علیکم
درج بالا اسکرین شوٹ میں جو ایرر نظر آرہا ہے وہ سیٹ اپ چلاتے وقت آتا ہے۔
میرے خیال میں سوفٹوئر کا مسئلہ ہے، یعنی بعض سوفٹوئر ایسے ہوتے ہیں جن کے لئے ایک چپس ہوتی ہے جو سی پی یو کے ساتھ کنٹ کی جاتی ہے اس کے بعد وہ سوفٹوئر چلتا ہے۔
یہاں بھی یہی معاملہ ہے۔
کیا آپ نے اس سوفٹوئر کو چلایا ہے؟
 
آصف نور

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
آصف بھائی ان فولڈرز میں سے غالبا پہلےہی فولڈر میں انسٹال نامی آئی کن ہوگا یا پھر سیٹ اپ نامی آئی کن ہو گا اس کی شکل کمپیوٹر سے ملتی جلتی ہو گی اسے رن کریں اس کےبعد وہ آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہونا شروع ہو جائے گا۔
اس کے بعد ایک دفعہ آپ کا کمپیوٹر لاگ آف ہو کر دوبارہ سٹارٹ ہوگا۔
شہزاد بھائی
السلام علیکم
میرے خیال میں سیٹاپ چلاتے وقت ایک ایرر آتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ سوفٹوئر کا مسئلہ ہے۔
یعنی بعض سوفٹوئر ایسے ہوتے ہیں جس کے لئے ایک چپس سی پی یو میں کنٹ کی جاتی ہے پھر وہ سوفٹوئر چلتا ہے۔
یا پھر اس سوفٹوئر کا کریک ہوتا ہے جو اس کی مطلوبہ فائل میں کاپی پیسٹ کرنے کے بعد سیٹاپ چلاتا ہے۔
جو ایرر آرہا ہے وہ یہ ہے۔
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
شہزاد بھائی
السلام علیکم
میرے خیال میں سیٹاپ چلاتے وقت ایک ایرر آتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ سوفٹوئر کا مسئلہ ہے۔
یعنی بعض سوفٹوئر ایسے ہوتے ہیں جس کے لئے ایک چپس سی پی یو میں کنٹ کی جاتی ہے پھر وہ سوفٹوئر چلتا ہے۔
یا پھر اس سوفٹوئر کا کریک ہوتا ہے جو اس کی مطلوبہ فائل میں کاپی پیسٹ کرنے کے بعد سیٹاپ چلاتا ہے۔
جو ایرر آرہا ہے وہ یہ ہے۔
میں نے ابھی چیک کیا ہے بالکل ٹھیک ہے۔
دوبارہ بتا دیتا ہوں۔
Disk1فولڈر میں Setupآئی کن کو رن کرنے کے بعد
کنٹی نیو پر کلک کرنے سے پہلے ٹیپیکل کی بجائے کسٹم پر کلک کر کے
کنٹی نیو کریں۔
پھر١٣٥ایم بی والی آپشن پر کلک کر کے انسٹال کریں۔
 
Top