ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
سرچ آپش (بحث)میں مطلوبہ الفاظ لکھ کر اینٹر کریں۔طریقہ بھی بتا دیں
شکریہ
مکتبہ شاملہماشائ اللہ، جزاکم اللہ
بہت اچھی اور مفید سائٹ ہے۔
شہزاد بھائی یہ آن لائن سائٹ ہے ، کیا اس طرح کا سوفٹوئر نہیں جو بغیر آن لائن فائدہ اٹھایا جائے،
اگر ہے تو فراہم کردیں بڑی نوازش ہوگی۔
شہزاد بھائی
آصف بھائی ان فولڈرز میں سے غالبا پہلےہی فولڈر میں انسٹال نامی آئی کن ہوگا یا پھر سیٹ اپ نامی آئی کن ہو گا اس کی شکل کمپیوٹر سے ملتی جلتی ہو گی اسے رن کریں اس کےبعد وہ آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہونا شروع ہو جائے گا۔شہزاد بھائی
مکتبہ تسعۃ کافی دن پہلے ڈائون لوڈ کردیا تھا اور ایکسٹریٹڈ کے بعد ان کی تمام سیٹ اپ فائل کو چلا کر دیکھ لیا لیکن سیٹ اپ کے چلنے کا پروسس شروع ہی نہیں ہوتا۔
کیا میرے کمپوٹر میں کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے، یا کسی اور طریقے یا کسی اور فائل سے اسے انسٹال کرنا پڑے گا،
بھائی ذرا اس کی تشریح فرمادیں اگر ممکن ہو تو طریقہ بتادیں۔
جزاک اللہ
شہزاد بھائیآصف بھائی ان فولڈرز میں سے غالبا پہلےہی فولڈر میں انسٹال نامی آئی کن ہوگا یا پھر سیٹ اپ نامی آئی کن ہو گا اس کی شکل کمپیوٹر سے ملتی جلتی ہو گی اسے رن کریں اس کےبعد وہ آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہونا شروع ہو جائے گا۔
اس کے بعد ایک دفعہ آپ کا کمپیوٹر لاگ آف ہو کر دوبارہ سٹارٹ ہوگا۔
میں نے ابھی چیک کیا ہے بالکل ٹھیک ہے۔شہزاد بھائی
السلام علیکم
میرے خیال میں سیٹاپ چلاتے وقت ایک ایرر آتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ سوفٹوئر کا مسئلہ ہے۔
یعنی بعض سوفٹوئر ایسے ہوتے ہیں جس کے لئے ایک چپس سی پی یو میں کنٹ کی جاتی ہے پھر وہ سوفٹوئر چلتا ہے۔
یا پھر اس سوفٹوئر کا کریک ہوتا ہے جو اس کی مطلوبہ فائل میں کاپی پیسٹ کرنے کے بعد سیٹاپ چلاتا ہے۔
جو ایرر آرہا ہے وہ یہ ہے۔