شہزاد بھائیمیں نے ابھی چیک کیا ہے بالکل ٹھیک ہے۔
دوبارہ بتا دیتا ہوں۔
Disk1فولڈر میں Setupآئی کن کو رن کرنے کے بعد
کنٹی نیو پر کلک کرنے سے پہلے ٹیپیکل کی بجائے کسٹم پر کلک کر کے
کنٹی نیو کریں۔
پھر١٣٥ایم بی والی آپشن پر کلک کر کے انسٹال کریں۔
السلام علیکم
شاید آپ میری بات نہیں سمجھیں ،
میں نے یسکرین شوٹ کمپیوٹر سع اپلوڈ بھی کیا ایرر کا لیکن وہ پوسٹ میں شو ہی نہیں کرتا، پتہ نہیں کوئی مسلہ ہے یا نیو میمبرز کی وجہ سے مجھے یہ سہولت دستیاب نہیں، خیر۔
جو ایرر آتا ہے وہ یہ ہے
HLVDD-Hardlock Virtual Device
Cannot find///FAST Hardlock Driver!
شہزاد بھائی!
جو فائل آپ نے بتائی ہے اسی سیٹ اپ فائل کو ڈبل کلک کرتا ہوں، لیکن تھوڑی دیر بعد یہ ایرر آجاتا ہے، رن کا کوئی ڈایلوگ باکس نہیں آتا، رن ہوتا ہی نہیں ڈبل کلک کے بعد یہ ایرر آجاتا ہے،
کیا وجہ ہوسکتی ہے،
بار بار تکلیف کی معذرت بھائی