• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی لنک کو نام دینا

شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
بعض پوسٹوں میں دیکھنے کو ملتا ہے کہ اس لنک کو وہ کوئی سا بھی نام دے دیتے ہیں
مثلاً درج ذیل لنک کو میں سیرت النبیﷺ دینا چاہتا ہوں تو کیسے ہوگا؟ یعنی جب سیرت النبی ﷺ پر کلک کریں تو دوسرے سائٹ پر چلا جائے۔
https://darussalam.pk/books/biography/seerat-ul-nabi-2-vol/?utm_source=facebook&utm_medium=cpc&utm_campaign=carousel_prophets_stories_seerat_ul_nabi_2vols&fbclid=IwAR3a1ftaRFLOg54viwMCIP1X_mjX9oIHRJAtS1KKIt2SP6dHhArR8yxlB0w

اب جب میں اوپر لنک کے اوپشن سے ایڈ کرتا ہوں تو اس طرح اتا ہے۔

https://darussalam.pk/books/biography/seerat-ul-nabi-2-vol/?utm_source=facebook&utm_medium=cpc&utm_campaign=carousel_prophets_stories_seerat_ul_nabi_2vols&fbclid=IwAR3a1ftaRFLOg54viwMCIP1X_mjX9oIHRJAtS1KKIt2SP6dHhArR8yxlB0w
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
کوئی بھی لنک دینا تو پہلے اس لنک کا نام لکھیں ،مثلاً
دارالسلام ،سیرت بک
اس کو سیلیکٹ کریں ،اور ۔۔link ۔۔ کے ٹیگ کو دبا کر اس میں ایڈریس پیسٹ کردیں ،اور اس میں مندرج کا بٹن پریس کردیں،
 
link.jpg
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
مجھے بھی طریقہ معلوم ہو گیا ۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top