• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کشمیر جہاد کی تحقیق درکار ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
بھائی جان معاف کرنا میں نے آج ہی محدث فورم میں شمولیت کی ہے اس وجہ سے غلطی ہو گئی
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
بھائی جان معاف کرنا میں نے آج ہی محدث فورم میں شمولیت کی ہے اس وجہ سے غلطی ہو گئی
کوئی بات نہیں برادر !
اور فورم پر خوش آمدید

اور انتظامیہ سے درخواست ہے اس عنوان کو حسب سوال کردیا جائے ؛
شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کوئی بات نہیں برادر !
اور فورم پر خوش آمدید

اور انتظامیہ سے درخواست ہے اس عنوان کو حسب سوال کردیا جائے ؛
شکریہ
اگر تو منتظر بھائی کی مراد ’’ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے بارے ‘‘ تحقیق ہے تو وہ ان کے دیے گئے لنک پر پہلے سے موجود ہے ۔
اگر مراد ’’ جہاد کشمیر ‘‘ کی تحقیق ہے تو پھر حالیہ تھریڈ کا عنوان تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ البتہ پہلی پوسٹ میں جو لنک ہے اس کو حذف کیا جاسکتا ہے ۔
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
بھائی جان مجھے واقعی جہاد کشمیر کی تحقیق درکار ہے ۔اور جہاد ہند جسکا ذکر صحیح احادیث میں آیا ہے اس غزوہ کو خوارج پاکستان پر فٹ کرتے ھیں اس غزوہ کی اصل تعبیر کیا ہے
 
Top