muntazirrehmani
مبتدی
- شمولیت
- فروری 24، 2015
- پیغامات
- 72
- ری ایکشن اسکور
- 20
- پوائنٹ
- 18
http://forum.mohaddis.com/index.php?threads/27613/
عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے
عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے
عنوان اور مضمون میں مطابقت ؟http://forum.mohaddis.com/index.php?threads/27613/
عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے
جنگ صفین کشمیر میں کب ہوئی ہے ؟اور عماررضی الله عنہ کا قتل کشمیر میں کیسے ہوگیا؟http://forum.mohaddis.com/index.php?threads/27613/
عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے
کوئی بات نہیں برادر !بھائی جان معاف کرنا میں نے آج ہی محدث فورم میں شمولیت کی ہے اس وجہ سے غلطی ہو گئی
اگر تو منتظر بھائی کی مراد ’’ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے بارے ‘‘ تحقیق ہے تو وہ ان کے دیے گئے لنک پر پہلے سے موجود ہے ۔کوئی بات نہیں برادر !
اور فورم پر خوش آمدید
اور انتظامیہ سے درخواست ہے اس عنوان کو حسب سوال کردیا جائے ؛
شکریہ