رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,581
- پوائنٹ
- 384
آداب تو ان کے پاس سے بھی ہو کر نہیں گزرے۔ وہاں وہ ابو عمر السلفی جو سلفی اور بڑا علم والا ہونے کا دعوی کرتا ہے لیکن جب ادب کی بات آتی ہے تو اپنے ہی علم پر عمل نہیں کرتا۔ ایسے ہی علم والوں کے بارے میں اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا ہے: "مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ لِيُمَارِيَ بِهِ السُّفَهَاءَ أَوْ لِيُبَاهِيَ بِهِ الْعُلَمَاءَ أَوْ لِيَصْرِفَ وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْهِ فَهُوَ فِي النَّارِ" (سنن ابن ماجہ253، حسنہ الالبانی)۔