• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفر

شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
کفرکی تعریف ،لغوی اعتبارسے کفر کے معنی :التعطیۃ والستر،(ڈھانپنے اور چھپانے )کے ہیں
شرعی اصطلاح میں :ضدالایمان :کو کفر کہتے ہیں –یعنی (اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان نہ لانے کو کفر کہا جاتاہے ۔چاہے اس میں تکذیب پائی جائے یا نہ پائی جائے اس سے کو ئی فرق نہیں پڑتا ۔بلکہ شک وشبہ ،اعراض وحسد ،کبر ونخوت اور بعض ایسی خواہشات نفس کی پیروی جو اتباع رسالت میں مانع ہوں وغیرہ سے بھی اسے حکم میں کوئی فرق نہیں پڑتا،اگر چہ جھٹلانےوالا سب سے بڑا کافرہے۔اسی زمرہ میں وہ منکروجھٹلانے والاآتاہے جوو دل میں رسالت پریقین رکھنے کے باوجو د محض جسد کی وجہ سے کفر کو گلے لگائے رہتاہے )مجمو ع الفتاوی لشیخ الاسلام ابن تیمیہ (12۔335)
 
Top