• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ماموں کلیم ۔ ۔ ۔ میرا مطلب ہے کہ نومولود کے ماموں کلیم کو بہت ساری مبارک باد
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
سسٹر نسرین ۔۔۔ ذرا دعا دیتے ہوئے ہاتھ ہولا رکھا کریں۔ :( اللہ تعالی کلیم بھائی کو ایسی ہی اور ہزاروں خوشیاں دکھائے ۔۔۔
ارے ثانی بھائی بڑی بہنا نے تو دعا دے کر اپنے آپ کو فری کرلیا۔اگر دعا کے عوض کی تمام ذمہ داری بھی بہن نسرین فاطمہ پر ہونی ہوتی تو پھر میں دیکھتا کہ بہن کیسے اس طرح دعا کرتی ہے۔ابتسامہ
اچھا بہن کی دعا پر کہی جانے والی آمین تو میرےہاتھ میں تھی اس لیے میں نے بھی ان الفاظ ’’ایسی ہی اور ہزاروں خوشیاں دکھائے‘‘ پر مشتمل دعا کو ایک لیمیٹ میں رکھ کر آمین ثم آمین یا رب العالمین کہا ہے۔اب یہ لیمیٹ کیا ہے؟ وہ میں اور میرا اللہ جانتا ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت مبارک ہو کلیم بھائی
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
کلیم بھائی ای-مٹھائی کھلانے میں ایکسپرٹ ہے، جب بھی ان سے کچھ کھانے کا مطالبہ کرو تو کلیم بھائی جھٹ سے مٹھائیوں کی تصویریں پوسٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں،
ابتسامہ
یہاں زیادہ تر ممبرز پاکستانی ہے اس لئے میں کہنا چاہونگا کہ وہ اس بار تصویروں سے پیٹ بھرنے کی بجائے کلیم بھائی کے گھر پر ڈیرہ ڈال دے.
عامر بھائی جان میں نے تو ہر ممبرز کو ہی کھلے عام دعوت دے دی ہے۔اب یہ کھلےعام دعوت کیوں دی ؟ اس کی وجہ بھی پوسٹ نمبر10 میں بیان کردی ہے۔مجھے کوئی پرابلم نہیں میرے لیے سب آجائیں پر عبداللہ کے ابو کی طرف سے برسنے والے ڈنڈوں کا میں ذمہ دار نہیں ہونگا۔ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ بچے کو نیک صالح بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
باقی جو بھائی اور بہنیں نہیں آسکتیں لیکن مٹھائی کھانا چاہتے ہیں تو ان کےلیے ان شاءاللہ بندوبست کرتا ہوں۔
کلیم حیدر اپنی شادی سے پہلے میرے ہاتھ لگ گیا چل اب چپ چاپ دو چار کلو مٹھائی کا ڈبہ مجھے بجھوا دے ،اب کی بار کوئی بہانہ نہیں چلے گا،اور ہاں اس مٹھائی میں عامر بھائی کا کوئی حصہ نہیں ان کے لیے علیحدہ بھجوا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
"Abu Hanzala"
Kitna piyara naam hai, Mene socha tha apne bete ka rakhon ga, chalein aap b rakh lein :)
جزاک اللہ خیرا بھائی۔حنظلہ نام بہت پیارا ہے۔اپنے بھانجے کا نام عبداللہ جو کہ دادا، نانی اور کلیم کی فرمائش تھی۔رکھا گیا ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ واحسن الجزاء شاکر بھائی

ویلکم شاکر بھائی
کلیم بھائی معذرت چاہتا ہوں، اس طرح سے سلام کا جواب دینے سے بچیں،
اس طرح جواب غیر مسلم کو دیا جاتا ہے، امید ہے برا نہیں مانینگے.

جزاک اللہ خیرا بھائی۔حنظلہ نام بہت پیارا ہے۔اپنے بھانجے کا نام عبداللہ جو کہ دادا، نانی اور کلیم کی فرمائش تھی۔رکھا گیا ہے۔
بہت اچھا نام ہے کلیم بھائی،
ایک نظر اس پوسٹ پر ڈالیے
We Are Muslims: Musalman Ke Naam - Pamphlets
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اللہ تعالیٰ بچے کو نیک صالح بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین


کلیم حیدر اپنی شادی سے پہلے میرے ہاتھ لگ گیا چل اب چپ چاپ دو چار کلو مٹھائی کا ڈبہ مجھے بجھوا دے ،اب کی بار کوئی بہانہ نہیں چلے گا،اور ہاں اس مٹھائی میں عامر بھائی کا کوئی حصہ نہیں ان کے لیے علیحدہ بھجوا۔
ارسلان بھائی آپ کی شادی ہونے دو پھر میں آپ سے پارسل کے ذریے بریانی کی فرمائش کرونگا.

کلیم بھائی میرے لئے روبرو آنا ممکن نہیں ہے اس لئے اس بار بھی فوٹو سے ہی منہ میٹھا کر دیجئے، اس بار میرا من شاہی ٹکرے کھانے کو کر رہا ہے.
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو ایسی خوش خبریاں دکھائے۔اور ان کی نیک خواہشات کو پورا کرے۔آمین ثم آمین۔
جی بھائیوں اور بہنو آپ کے بھائی کلیم کو ماموں ماموں کہہ کر بلانے والا ایک اور جگنو آ گیا ہے۔کیونکہ کلیم صاحب پہلی بار ماموں نہیں بن رہے بلکہ فضل رب جلیل سے پہلے بھی ماموں ماموں پکارنے والی 9 کی تعداد پر مشتمل فوج ہے۔اس فوج میں ایک اور کمانڈر اب شریک ہوا تو یہ فوج اب 9 سے دس کی تعداد کو پہنچ چکی ہے۔(تلک عشرۃ کاملۃ) ماشاءاللہ۔
ابھی میرے بھتیجا بھتیجیوں سے بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت پیچھے ہیں ماموں کلیم ۔ خیر سے آپ کی بہنا بائیس عدد بچوں کی اکلوتی اپو(پھپھو)ہے ۔اس لئے آپ کو دل سے دعا دی تھی ۔
ان الفاظ ’’ایسی ہی اور ہزاروں خوشیاں دکھائے‘‘ پر مشتمل دعا کو ایک لیمیٹ میں رکھ کر (ابتسامہ) آمین ثم آمین یا رب العالمین۔اور بہنا اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ایسی ہزاروں خوشیاں دکھائے۔اور آپ کواینڈ آپ کی اولاد کو اور آپ کی پوری فیملی کو اچھی، صحت مند، ہر طرح کے مصائب ومشکلات سے دور صراط مستقیم پر چلنے والی زندگی عطا فرماتےہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت خوب چھوٹے بھائی ہم آپ کو بہت معصوم سمجھتے رہے یہ ہماری سادگی تو دیکھیں ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
لیں جناب موسمی نعمت کے مطابق کھلانے پلانے کا کیا ہوا وعدہ پورا کررہا ہوں۔یہ موسم ہے آم کا اور آم پھلوں کا سردار ہے۔اور پھر اس بار سویٹ نہیں فروٹ چلے گا۔مناسب محسوس کررہا ہوں کہ آموں کا ڈھیر پیش کرنے سے پہلے آم کے فوائد پر بھی کچھ بیان ہوجائے۔اس لیے پہلے آم کے فوائد پڑھ لیں۔تاکہ کھاتے ہوئے ذہن میں یہ خوف نہ ہو کہ کچھ گڑ بڑ ہوجائے گی۔



فوائد پڑھ لینے کے بعد سب سے پہلے صرف اور صرف بہن نسرین فاطمہ کےلیے مینگو آئس کریم


اب سب کےلیے پیش ہیں آم۔خوب مزے لے لے کر کھائیں اور مجھے، میری فیملی کو، خاص طور پر عبداللہ کو کیونکہ اس کی وجہ سے تو آپ آم کھارہے ہیں، محدث فورم کے تمام اراکین کو المختصر تمام مسلمانوں کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔بہن نسرین فاطمہ آپ دل چھوٹا نہ کریں ڈھیر میں آپ کا بھی حصہ ہے۔یہ نہ سمجھیں کہ آپ کو آئس کریم کھلا دی گئی تو اب آم آپ نہیں کھا سکتی ؟ اور پھر اب یہ کوئی نہ کہے کہ آپ نے بہن کو تو آئس کریم کھلائی ہمیں کیوں نہیں کھلائی ؟ ذلک فضل اللہ یوتیہ من یشاء


آم کھانے کے بعد دودھ یا دودھ کی لسی مل جائے تو سونے پہ سہاگا ہوتا ہے۔چلو کلیم صاحب آج موڈ میں ہیں اس لیے دودھ کےمگ بھی پیش ہیں۔اللہ تعالیٰ اس دعوت میں شریک ہونے والے سب بھائیوں اور بہنوں کو جنت الفردوس میں داخل کرے۔آمین ثم آمین یارب العالمین

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ٹرخا لے جتنا ہمیں تصویروں پر ٹرخانا ہے۔یار عامر بھائی یہ بھانجے کی پیدائش کی خوشی پر ہمیں تصوریروں سے ٹرخا رہا ہے تو اپنی شادی پر یہ کیا کرے گا یار؟؟؟؟؟؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ٹرخا لے جتنا ہمیں تصویروں پر ٹرخانا ہے۔یار عامر بھائی یہ بھانجے کی پیدائش کی خوشی پر ہمیں تصوریروں سے ٹرخا رہا ہے تو اپنی شادی پر یہ کیا کرے گا یار؟؟؟؟؟؟
یہی تو دیکھنے والی بات ہوگی، شاید بھانجے پر کلیم بھائی اتنا خرچ نہ کرے، ہو سکتا ہے اپنی شادی کے لئے ابھی سے کنجوسی شروع کر رہے ہے، (( ابتسامہ))
 
Top