• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم بھائی سچ کیا ہے؟؟ ارادہ کیا ہے؟؟
یار کمال کی بات ہے شادی میری کی باتیں ہورہی ہیں اور واٹ ارسلان بھائی اور عامر بھائی ایک دوسرے کی لگارہے ہیں۔ شادی کی بات اور پھر ان بھائیوں کا ایک دوسرے کو محبت بھرے انداز میں واٹ لگاتے ہوئے دیکھ کر مسرت محسوس کررہا ہوں۔
ارے عامر بھائی سچائی یہ ہے کہ تب میرا صرف نکاح ہوا تھا رخصتی نہیں ہوئی تھی۔اور کسی کے ساتھ اتنا بڑا ظلم آج تک نہیں ہوا ہوگا۔رخصتی ان شاءاللہ ثم ان شاءاللہ بکرا عید کے بعد ہوگی۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم!
عالی جناب کلیم حیدر صاحب کو ماموں بننا مبارک ہو؛
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
ساتھ ہی ایک عرصہ قبل دولہا بننے کی مبارک باد بھی قبول فرمائیں۔
بارک اللہ فیکم
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔دولہا بنا تھا لیکن دولہن کو گھر لے جانے بغیر۔یعنی بس نکاح ہوا تھا رخصتی نہیں ہوئی تھی۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔دولہا بنا تھا لیکن دولہن کو گھر لے جانے بغیر۔یعنی بس نکاح ہوا تھا رخصتی نہیں ہوئی تھی۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
یہ حال ہی میں دوسرا یا تیسرا معاملہ مشاہدے میں آیا ہے جس میں فقط نکاح ہوا ہے لیکن رخصتی نہیں، غالباًآپ لوگوں کے پاس اس قسم کی شادی کا رواج عام ہے۔ ایسی شادیاں عموماً براہمنوں میں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں، لیکن ان کا نکاح اکثر بچپن میں ہوتا ہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

نکاح کے بعد رخصتی دیر سے کرنا معیوب نہیں لیکن آج کے دور میں بڑا مشکل کام ہے یار،بھئی میں تو چاہتا ہوں کہ بس نکاح ہو اور دلہن ساتھ آ چلی آئے۔یہ کیا آدمی اتنا انتظار کرے۔اور آج کل فتنے کا دور توبہ اللہ معاف کرے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یار کمال کی بات ہے شادی میری کی باتیں ہورہی ہیں اور واٹ ارسلان بھائی اور عامر بھائی ایک دوسرے کی لگارہے ہیں۔ شادی کی بات اور پھر ان بھائیوں کا ایک دوسرے کو محبت بھرے انداز میں واٹ لگاتے ہوئے دیکھ کر مسرت محسوس کررہا ہوں۔
ارے عامر بھائی سچائی یہ ہے کہ تب میرا صرف نکاح ہوا تھا رخصتی نہیں ہوئی تھی۔اور کسی کے ساتھ اتنا بڑا ظلم آج تک نہیں ہوا ہوگا۔رخصتی ان شاءاللہ ثم ان شاءاللہ بکرا عید کے بعد ہوگی۔
واٹ میں آپ کی لگانا چاہتا تھا لیکن یہ عامر بھائی بیچ میں آگئے۔اب میں اور عامر بھائی مل کر آپ کی واٹ لگاتے ہیں۔یار اب تم نے تصویروں پر ٹرخا کر اچھا نہیں کیا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
یہ حال ہی میں دوسرا یا تیسرا معاملہ مشاہدے میں آیا ہے جس میں فقط نکاح ہوا ہے لیکن رخصتی نہیں، غالباًآپ لوگوں کے پاس اس قسم کی شادی کا رواج عام ہے۔ ایسی شادیاں عموماً براہمنوں میں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں، لیکن ان کا نکاح اکثر بچپن میں ہوتا ہے
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا نکاح چھ سال کی عمر میں اور رخصتی نو سال کی عمر میں۔ وقت کا اندازہ خود لگایاجاسکتا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
جب سے میں نے یہ پڑھا ہے تب سے میں بھی اس بات کا قائل ہو گیا ہوں کہ نکاح کے بعد دیر سے رخصتی معیوب نہیں۔لیکن ایک بات ہے کہ پہلے لوگوں کی سوچ بہت اچھی ہوتی تھی جیسے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم ۔لیکن ہمارا معاشرہ عجیب ہے اگر نکاح کر لیا جائے اور رخصتی تاخیر سے کی جائے تو درمیان میں کئی لوگ رشتہ توڑنے کے لیے فریقین کو بھڑکانا شروع کر دیتے ہیں تاکہ رشتہ ٹوٹ جائے۔استغفراللہ
اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
بے شک نکاح اور رخصتی میں وقفہ ہونا کوئی معیوب بات ہرگز نہیں۔ ہم ریتی رواج میں اس قدر الجھ گئے ہیں کہ نہ تو ہمیں اپنے اسلاف کی زندگیوں کا پتا ہے اور نہ ان کے نقش قدم پر چلنا آتا ہے
اللہ مجھ سمیت ہر کسی کو سیرت رسول پڑھنے سیکھنے کی توفیق بخشے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بے شک نکاح اور رخصتی میں وقفہ ہونا کوئی معیوب بات ہرگز نہیں۔ ہم ریتی رواج میں اس قدر الجھ گئے ہیں کہ نہ تو ہمیں اپنے اسلاف کی زندگیوں کا پتا ہے اور نہ ان کے نقش قدم پر چلنا آتا ہے
اللہ مجھ سمیت ہر کسی کو سیرت رسول پڑھنے سیکھنے کی توفیق بخشے
آمین
اور اللہ تعالیٰ ہمیں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھ کر اس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Top