- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ سب کے ہردلعزیز بھائی کلیم حیدر کافی بیمار ہیں، سال میں ایک مرتبہ انہیں شدید بُخار ہوتا ہے، جس کیلئے انہیں دو تین ہفتے یا مہینہ ریسٹ کرنا پڑتا ہے۔ پچھلے سالوں میں بھی ایسا ہو چکا ہے۔
ان کی مکمل اور جلد صحتیابی کیلئے اللہ کے حضور دُعا کیجئے،
تاکہ ہم سب جلد از جلد ان کی خدمات سے مستفید ہو سکیں!
اللهم إنا عبادك، بنو عبادك، بنو إماءك، نواصينا بيدك، ماض فينا حكمك، عدل فينا قضاؤك، نسألك بكل اسم هو لك، سميت به نفسك، أو أنزلته في كتابك، أو علمته أحدا من خلقك، أو استأثرت به في علم الغيب عندك، أن تجعل القرآن ربيع قلوبنا، ونور صدورنا، وجلاء أحزاننا وذهاب همومنا
http://www.kitabosunnat.com/forum/آئیے-اللہ-کے-حضور-دعاکریں-175/ہمارے-اور-ہمارے-گھر-والوں-کے-لئے-دعا-کریں-5282/index3.html#post31457