• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

بہت دنوں بعد کچھ اچھی خبر سننے کو ملی الحمدللہ
الله سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کا بیٹا نیک سیرت اور دین محمدی صلی الله علیہ وسلم کا پابند بنے ان شاء الله
کلیم بھائی یہ بھی بتا دیجئے کہ آپ کا دل کس قدر خوش ہوا ہے یہ نعمت پاکر،،،
شکر ہے فورم پر کوئی خوشی کی بات ہی دیکھنے اور سننے کو ملی ورنہ آج کل فورم کی رونق کو چند لوگوں نے تباہ و برباد کر دیا ہے ۔کلیم بھائی اللہ آپ کے بیٹے کو آپ کی آخرت کا سامان بنائے ۔
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
ماشاءاللہ کلیم بھائی بہت بہت مبارک ھو آپ کو۔ اللہ آپ کے بیٹے کو آپ کی آنے والی زندگی کے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے، اور چھوٹے میاں کو دین کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ نام کیا رکھا کلیم بھائی؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ​
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔​
آمین یا رب العالمین​
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
آمین ثم آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

آپ کو بے حد مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کے بیٹے کو نیک سیرت و صالح اور ماں باپ آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ اور اس کو دین اسلام کی خدمت کرنے والا بنائے - آمین
جزاک اللہ خیرا فی الدارین محترم بھائی
آمین ثم آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم، ماشاء اللہ تبارک اللہ۔ اللہ تعالیٰ اس بچے کو آپ کے لیے دنیا اور آخرت میں بھلائی کا ذریعہ بنائے اور ددنوں جہانوں میں اسے کامیابی نصیب فرمائے۔
جزاک اللہ خیرا عبداللہ بھائی۔اللہ تعالیٰ آپ سمیت تمام بھائیوں اور بہنوں کی دعاؤں کو شرف قبولیت دے۔ آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
مبروک یا اخی۔ اللہ آپ کی اولاد کو دین ، دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے ، آمین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا حیدر آبادی بھائی۔۔۔ آمین ثم آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جناب اب تک کسی نے بھی یہ نہیں کہا کہ کلیم بھاءی عقیقہ کب کھلاؤ گے؟
عمران بھائی ان شاءاللہ عقیقہ بھی کیا جائے گا۔ لیکن جس جس بھائی نے شرکت کرنی ہو، اس کو ہمارے شہر ہی آنا پڑے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ ، آپ کی خوشیاں اللہ اور زیادہ کرے۔ اور اسے بروز حشر آپ کے لئے باعث فخر بنائے۔ آمین

ویسے واقعی نام اختیار کرنے میں جلد بازی سے کام نہ لیں۔ اور اچھوتے اور انوکھے ناموں کی جگہ بامعنی اور خوبصورت ناموں کو ترجیح دیں۔ گرچہ وہ نام معاشرے عام ہی کیوں ہو۔
پسندیدہ ناموں میں عبداللہ، عبدالرحمن، محمد، احمد وغیرہ ہیں۔ لیکن منفرد ہونے کی خواہش میں آج کل یہ نام بہت کم ہی لوگ رکھتے ہیں۔

ربنا هب لنا من أزواجنا وذرياتنا قرة أعين، وجعلنا للمتقين إماما۔ آمین
جزاکم اللہ خیرا بھائی
جس دن پیدائش ہوئی، اسی دن سے ہی نانکے اور دادکے والوں کی طرف سے کچھ نام سامنے آئے ہیں۔احمد، سالک، عاتک، رافع، ایان، ۔۔۔جن میں سے دادکے والوں کی طرف سے ’ رافع ‘ نام رکھنے کا کہا جا رہا ہے۔۔۔۔ اور صاحبزادے کو’ رافع کلیم ‘کے نام سے پکارا بھی جانے لگا ہے۔

میرا ذاتی رجحان ’ احمد‘ نام کی طرف ہے۔ فائنل تب ہوگا۔ جب یونین کونسل میں نام درج کروانے جائیں گے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین استاد ِمحترم
ما شاء اللہ، مبارک ہو
اللہ تعالی بچے کو نیک،دین کا خادم اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناءے۔آمین
خیر مبارک
آمین ثم آمین
مگر کلیم بھاءی آپ نے ساتھ بیٹھنے کا باوجود ہمیں فورم سے ہٹ کر کیوں نہیں بتایا،اور پڑوس کا بھی خیال نہیں رکھا،شاید اس لءے کہ مٹھاءی نہ کھلانی پڑ جاءے،خیر وہ ہم خود ہی نبٹ لیں گے،آپ جاءیں گے ،تو جاءیں گے کہاں بھاگ کر۔
سرجی باقی سب بھائیوں کو تو آفس آتے ہی بتا دیا، لیکن جب بتایا تو اس وقت شاید آپ آئے نہیں تھے۔ اورفورم پہ پوسٹ لگانے کی وجہ سے مجھے یہی لگا کہ آپ کوبھی معلوم ہوگیا ہوگا۔
باقی آپ ڈھیر ساری دعاؤں کے تحفے تیار رکھیں، مٹھائی سمیت آپ کے گھر ہی آؤنگا۔ ان شاءاللہ۔۔
 
Top