• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
محترم بھای کلیم حیدر صاحب ۔ ا لسلام علیکم ۔ ابھی تو مین نیا نیا آ پ کی محفل مین شامل ہوا ہون اور ۔محدث فورم ۔ کھولے دیکھ رہا تھا دیکھا کہ آپ بھی صاحب اولاد ہوگیے ہین ۔ماشااللہ بڑی خوشی ہوی اور دل سے دعا نکلی کہ مولای کریم بچے کو نیک صالح بناے ۔اب تو بچہ ایک سال کا ہوگیا ہوگا میری خواہش اور دعا ہے کہ بچہ آگے چلکر شیخ البانی جیسا محدث اور مولانا ثنااللہ جیسا مناظر عمر جیسا عدل و انصاف والا اور خالد بن ولید جیسا بھادر بنے
 
Top