• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کمپیوٹر

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ایک دن بیوی نے شوہر سے یہ غصے میں کہا​
کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!​
اُس اطاعت کرنے والے بھولے شوہر نے کہا​
یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!​​
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ:
ﭼﻠﯿﮟ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﭽﻮﻟﯽ
ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﮈﮬﻮﻧﮉﮪ ﻟﯿﺎ ﺗﻮ
ﮨﻢ ﺷﺎﭘﻨﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﭼﻠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺷﻮﮨﺮﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ:
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﮪ ﺳﮑﺎ
ﺗﻮ؟
ﺑﯿﻮﯼ ﮔﮭﺒﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻟﯽ:
ﺍﯾﺴﺎ ﺗﻮ ﻣﺖ
ﮐﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮨﯽ ﭼﮭﭙﻮﮞ
ﮔﯽ۔
 
Top