• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی آگے نکلے تو ہم کیوں پیچھے رہیں

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604

کوئی آگے نکلے تو ہم کیوں پیچھے رہیں

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-

اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

کوئی ایک سنچری کرتا ہے ، کوئی ڈبل سنچری کرتا ہے ، کوئی 100 تمغے حاصل کرتا ہے کوئی 200 تمغے حاصل کرتا ہے، کوئی 4 ہزاری ہوتا کوئی 5 ہزاری ہوتا ہے تو کوئی 9 ہزاری ہوتا ہے جب سب کوئی اتنے ہزاری ہوتے ہیں تو ہم کیوں کسی سے پیچھے رہیں بھلا۔

محدث فورم کے ایک نہایت معزز شخصیت ، اعلی اخلاق کے مالک ، فورم پر کم بولنے والے لیکن ملنے پر کُھل کر باتیں اور مذاق کرنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی جنہوں نے محدث فورم پر 122 موضوعات کے ساتھ اپنے بہترین 3000 مراسلات مکمل کر لیے ہیں ، جن کے لیے انہیں محدث فورم کی پوری ٹیم پلس محدث فورم کی انتظامیہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مباکباد پیش کی جاتی ہے۔

ہمارے ان بھائی نے اردو مجلس پر اپنی بہترین شیئرنگ کر رکھی تھی اور ماشاءاللہ یہاں بھی پوری محنت اور ایمانداری سے اپنے کام کو سر انجام دے رہے ہیں، حدیث سیکشن میں ان کے لگے تھریڈز ان کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ چار ، پانچ دن پہلے ان بھائی کے گھر چھاپہ اور مُلاقات کا شرف حاصل کیا ہم نے، ایک دن محمد آصف مغل بھائی کے ساتھ انہوں نے ہمارے گھر چھاپہ مار کر مُلاقات کی تو ہم نے حساب برابر کرنے کے لیے کچھ ایسا ہی کیا، اُمید کرتے ہیں کہ حساب برابر ہی رہا ہو گا کیوں بھائی جی؟

اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے ------ بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔

--------- بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

یوزر نیم : ------------

شمولیت: اپریل 27، 2013

پیغامات: 3,038

موصول شکریہ جات: 2,269

تمغے کے پوائنٹ: 349

عہدہ : سینئر رُکن

صنف: مرد

دوست : 5

موضوعات کی تعداد : 122

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
لو اب ہمیں پھسانا چاہتے ہیں؟؟؟
بھائی جان! اس معزز شخصیت کا نام صیغہ راز میں آپ نے رکھا ہے۔ تو ہم آپ کے راز کو فاش کیوں کریں۔
ہم تو انہیں مبارکباد کہیں گے۔ باقی نام بتانا تو آپ ہی کا کام ہے۔
یہ الگ بات ہے کہ چھاپے کے دوران کوئی چیز برآمد نہیں ہو سکی تھی۔ ہاہاہاہاہا
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا!

یہ معزز بھائی محمد نعیم یونس صاحب کے علاوہ اور کون ہو سکتے ہیں۔ ہمارے یہ بھائی واقعی ہی قابل رشک ہیں کہ بہت تھوڑے عرصے میں انہوں اتنی زیادہ علمی پوسٹ کی ہیں، جو شائد ایک ریکارڈ ہو، جن میں سرفہرست احادیث مبارکہ، تراجم اور ان پر حکم ہیں۔ سنن ابو داؤد کو ریکارڈ وقت میں مکمل کرنے کے بعد اب زور وشور سے سنن ابن ماجہ کو اپ لوڈ کر رہے ہیں۔ انہیں اس کی جزا اللہ رب العٰلمین ہی دے سکتے ہیں۔
 
اللہ تعالی انہیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں‌رکھے آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے ------ بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی۔
اللہ تعالی آپ کو ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہنستا مسکراتا رکھے اور آپ کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائیاں جمع کردے۔آمین۔
 
Top