• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی غلطی ہوگئی تو معاف کر دیں محمد نعیم یونس بھائی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا اے بھتیجے۔ اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔آمین۔ بہت خوبصورت لگ رہا ہے آپ کا نام۔ ابتسامہ۔۔۔اور میرے نام کے بعد بھائی کی جگہ اگر "چاچو" لکھتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

الحمدللہ :

میں بھی دل کی گہراءیوں سے مبارکباد دیتاہوں ، اوردعاء گو ہوں کہ اللہ ان کی خدمات کوقبول فرمائے اور جتنے بھی لوگ اس فورم پر بلکہ کسی بھی فورم پر دین کی اشاعت کا کام کر رہے ہیں اللہ ان کی خدمات کو بھی قبول فرما لے - اور اللہ سبحان و تعالیٰ ان سب کو آخرت میں اس کا بہترین بدلہ دے -

آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیرایا اخی۔ آپ تو چھیاسٹھ فی صد میرے ہم نام ہیں۔ابتسامہ۔۔۔۔ اللہ تعالی دین کے لیے کی گئی آپ کی خدمات قبول و منظور کرے۔ آمین۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ بہت خوب ۔
محترم محمد نعیم یونس صاحب کی فورم پر مصروفیات بلا مبالغہ قابل رشک ہیں ۔ اور ان کی مستقل مزاجی لائق تقلید ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ماشاء اللہ بہت خوب ۔
محترم محمد نعیم یونس صاحب کی فورم پر مصروفیات بلا مبالغہ قابل رشک ہیں ۔ اور ان کی مستقل مزاجی لائق تقلید ۔
جزاک اللہ خیرا یا شیخ۔ اللہ تعالی آپکی حفاظت کرے اور علمی میدان میں برکت دے۔ اور آپ کے ہاتھوں سے دین کی ترویج و اشاعت کا کیا گیا کام ، آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔
فروع کے بہانے اصولوں میں تو تقلید کی جاتی ہےاور اب مستقل مزاجی میں بھی کہیں مقلدین پیدا نہ ہوجائیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا اے بھتیجے۔ اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔آمین۔ بہت خوبصورت لگ رہا ہے آپ کا نام۔ ابتسامہ۔۔۔اور میرے نام کے بعد بھائی کی جگہ اگر "چاچو" لکھتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔
آمین
جزاک اللہ خیرا
بالکل انکل! آپ کی بات ٹھیک ہے، دراصل آپ کا اور خضر بھائی کا پوسٹر اکٹھے بنایا ہے، ان کا بھائی لکھنا تھا اور آپ کا انکل۔۔۔ لیکن بس بعد میں سستی ہو گئی اور آپ کو بھی بھائی لکھ دیا۔۔۔۔ابتسامہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ساجدبھائی پہلے اس کا جواب لے لیں۔

حفظوامان
حفظ و امان
ایک دو مرتبہ پہلے بھی آپ اس کواسی طرح لکھ چکے ہیں۔ بہرحال آپ کو معاف کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
بھائی معاف نہیں کریں اپنے مسلمان بھائی کو تو پکڑ ہو سکتی ہے ابتسامہ ۔۔۔۔۔۔۔
حفظوامان لکھنے میں یا حفظ وامان میں لکھنے میں کیا مسئلہ ہے اس بارے میں مجھ نا چیز کو کوئی علم نہیں ، اہل علم بہتر سکتے ہیں


میرے بھائی اس طرح لکھنے میں (حفظوامان) کوئی تو راز ہے - جہاں تک میں سمجھا ہو کہ لفظ کو جوڑ کر لکھنا یہ ان کی محبت کی علامت ہے-
باقی تو وہ خود ہی وضاحت کر دے گے -
محبت کی علامت والی بات خوب کہی ، یقینا ہمیں اپنے دینی بھائیوں سے بے لوث محبت ہے جو کسی بھی قیمت بیچا یا خریدا نہیں جا سکتا ہے۔
کئی بار محبت لفظوں کرتے کرتے ہوئے مطلب کچھ اور ہی نکل جایا کرتے ہیں۔ابتسامہ
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
بهت بهت مبارک هو، نعیم بهائی. الله آپ کے علم میں اضافه کرے. آمین
شکریه ساجد بهائی اطلاع کا.
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام،
آپ کو بہت مبارک بھائی۔بہت ہی زبردست اور محنت سے تھریڈز بناتے ہیں ،اللہ تعالی آپ کی کوششوں کو قبول فرما لے بھائی۔آمین
آپ جیسے لوگوں کی ہمیں بہت ضرورت ہے۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے۔آمین
 
Top