• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی ہے جو سُنے میری

شانی

مبتدی
شمولیت
جون 14، 2014
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4
بھا ئی مجھے دنیا کی حقیقت اور دنیا کی محبت پر،دلوںکی سختی ،محبت رسول،اتباع سنت،اطاعت رسول پر لکھی جانے والی کتابوں کا لنک دے دیں اور اگر نہیں ہیں تونام ہی بتا دیں میں خرید لوں گا اور فحاشی اور عریانیت پر لکھی گئی کتابوں کی اشد ضرورت ہے اور عمل نہ کرنے والوں کے لئے بھی کوئی اصلاحی کتاب ہو تو بتا دیں برائے کرم جو بھی یہ آرٹیکل پرھے مجھے اطلاع کر دے اور کتاب و سنت ڈاٹ کام پر جو کتابیں ہیں انکے علاوہ ہوں اس سائیٹ پہ موجود سب پڑھ چکا ہوں مجھے ان موضوع پر وہ کتابیں چاہیں جونیٹ پہ نہ ہوں میں خرید لوں گا بس ناموں کی لسٹ چاہیں اب تک جو ان موضوع پر لکی جا چکی ہیں مہربانی ہو گئی پلیز کوئی جلد اس بارے میں اطلاع کرے۔جلد سے جلد اطلاع کریں اور ثواب حاصل کریں
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
بھائی آپ کے عنوان کے مطابق تو اللہ ہی سننے والا اور جاننے والا ہے! ابتسامہ
چونک کتاب و سنت ویب سائٹ میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ اور ایک بڑی تعداد میں معروف و مستند کتب دستیاب ہیں، اس لیے آپ کی آسانی کے لیے کتاب و سنت ویب سائٹ کا بتایا گیا ہے۔مزید یہ کہ ان پر موجود کتب کے ناشرین کا حوالہ بھی ساتھ موجود ہے۔آپ آسانی سے خرید سکتے ہیں۔
امام عبد الرحمن ابن جوزی رحمہ اللہ کی " منہاج القاصدین" ترجمہ محمد سلیمان کیلانی ، اصلاح نفس ، دلوں کی نرمی اور عاجزی کے موضوع پر بہترین کتاب ہے۔
اس میں آپ کو بہت مفید پوائنٹس ملیں گے۔ان شاء اللہ
یہ کتاب ، کتاب و سنت ویب سائٹ پر موجود ہے یا نہیں ، مجھے اس کا علم نہیں !
ا ن شاء اللہ مزید کتب بھی بتادوں گی۔
 
Top