ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
کوئی ہے جو مجھے سمجھے اور سوچے
ہر گھر میں رہتا ہوں
کونوں پر سجایا جاتا ہوں
کئی سال گزرنے کے بعد
کسی کو نہیں آتی میری یاد
ہر گھر میں ٹی وی چلتا ہے
میرے اوپر دھول مٹی برستی ہے
سارے گھر میں لوگ کرتے ہیں آپس میں بات
کسی کو نہیںآتی میری یاد
کوئی بھی نہیں آتا میرے پاس
جب پڑتی ہے کوئی مصیبت والی بات
پھر میں اٹھایا جاتا ہوں
باقی اکیلا ہی رہتا ہوں
کونوں ہر سجایا جاتا ہوں
اللہ تعالی ہمیں قرآن پاک پڑھنے اور اُسے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ، جس کتاب سے ہمیں آخرت سنوارنی ہے اُس ہم گھر کی الماریوں کی زینت بنا کر رکھتے ہیں مگر اُسے پڑھنا گوارہ نہیں کرتے