• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوثر نیازی کی ایک کتاب

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
"ایک دوست کی طرف سے استفسار"


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
مجموعہ ھذا کے تمام دوست احباب ۔۔۔خیروعافیت سے ھونگے۔۔۔
میری گزارش تمام بھائیھوں سے ہے۔۔۔
مجھے ایک کتاب کا نام مطلوب ہے ۔۔،?
ملاں کوثر نیازی مرحوم نے اپنی زندگی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت اور اتحاد کر لیا تھا ۔۔
اس زمانے میں پیپلز پارٹی کا رسالہ (نصرت ) شائع ھوتا تھا
پیپلز پارٹی کی حمایت میں ملاں کوثر نیازی مرحوم نے ایک کتاب (نام?)لکھی تھی
جس میں یہ بات ذکر کی تھی کہ مسٹر مودودی امیرجماعت اسلامی نے جو سب سے پہلے ابتدائی ایام میں ھندوستان اور اسکے صدر گاھندہی جی ۔۔کی سوانح عمری کے بارے لکھی تھی ۔۔
ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ کوثر نیازی مرحوم کی وہ کونسی کتاب ہے?
جس میں مسٹر مودودی مرحوم کی سوانح عمری کا تذکر کیا ہے?
احباب سے گزارش ہے کہ اکثر قدیم لائبریریوں میں تاریخی لٹریچر بھی موجود ھوتا ہے اور ان سے معلومات حاصل کرکے اصل مقصد حل ھو جاتے ہے
آپکا خیرخواہ بھائی ۔۔۔
عبدالرحمن

نامناسب الفاظ حذف کر دئیے گئے ہیں..انتظامیہ
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
پیپلز پارٹی کی حمایت میں ملاں ویکسی جوثر نیازی مرحوم نے ایک کتاب (نام?)لکھی تھی
مولانا کوثر نیازی نے ذوالفقار علی بھٹو پر ایک تعریفی و توصیفی کتاب لکھی جس کا عنوان ”دیدہ ور“ تھا قوم نے اس دیدہ ور کا انجام دیکھا‘ جنرل ضیاءالحق نے اسے تختہ دار پر لٹکا دیا اور جیل میں دو سال تک فرش نشین بنا دیا۔ بقول غالب ....
نظارے کو یہ جنبش مژگاں بھی بار ہے
نرگس کی آنکھ سے تجھے دیکھا کرے کوئی
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرا خیال سے ملاں و کسی کہہ رہے ہیں، ملاں یا کسی یعنی ملاں یا کسی اور نے

والسلام
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
پیپلز پارٹی کی حمایت میں ملاں ویکسی جوثر نیازی مرحوم نے ایک کتاب (نام?)لکھی تھی
جس میں یہ بات ذکر کی تھی کہ مسٹر مودودی امیرجماعت اسلامی نے جو سب سے پہلے ابتدائی ایام میں ھندوستان اور اسکے صدر گاھندہی جی ۔۔کی سوانح عمری کے بارے لکھی تھی ۔۔
اس سوال کا جواب صحیح طور پر محترم @یوسف ثانی صاحب ہی دے سکتے ہیں
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اس سوال کا جواب صحیح طور پر محترم @یوسف ثانی صاحب ہی دے سکتے ہیں
جیسا کہ آپ بتا چکے ہیں، یہ کتاب ”دیدہ ور“ ہی ہوگی۔ گو کہ یہ کتاب مَیں اوائل جوانی میں، پڑھ چکا ہوں۔ لیکن یہ بات یاد نہیں کہ مولانا کوثر نیازی نے اس کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ مولانا مودودی رح نے پہلی کتاب مسٹر گاندھی پر لکھی تھی۔ اگر مولانا نے گاندھی پر کوئی کتاب لکھی بھی ہو تو یہ ان کی ”اولین کتب“ میں سے ہوگی۔ کیونکہ مشہور تو یہ ہے کہ ان کی پہلی کتاب ”الجہاد فی الاسلام“ ہے۔ مبینہ طور پر اس کتاب کی تحسین علامہ اقبال رح نے بھی کی تھی۔
واللہ اعلم بالصواب
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یہ کتاب تو غالباً ضیا ء الحق شہید کے مارشل لاء سے قبل بھٹو حکومت اور پاکستان قومی اتحاد (متحدہ اپوزیشن) کے درمیان مذاکرات کی روئیداد اور اس مذاکرات کے ” اچانک خاتمے“ پر لکھی گئی ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا محترم ابن داؤد صاحب!
آپ کی پیش کی گئی کتاب آگے منتقل کر دی گئی.
بارک اللہ لک!
 
Top