محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
کون صحیح ہے ؟؟؟
نبی ﷺ کی حسن وحسین رضی اللہ عنھما سے اتنی محبت تھی کہ خطبے کے دوران آپ ﷺ نے دیکھا
کہ یہ دونوں رضی اللہ عنھما آ رہے ہیں اور دونوں نے سرخ دھاری والا کرتہ پہنا ہوا تھا اور دونوں رضی اللہ عنھما گرٹے پڑتے آ رہے تھے تو نبی ﷺ نے خطبہ روک دیا اور منبر سے اتر کر ان دونوں رضی اللہ عنھما کو گود میں اٹھا لیا اور پھر منبر پر چڑھ گئے۔
الراوي: بريدة بن الحصيب الأسلمي المحدث: الألباني - المصدر: صحيح أبي داود - الصفحة أو الرقم: 1109 خلاصة حكم المحدث: صحيح
اے شیعوں کیا تمہیں تمھاری اولاد پیاری نہیں؟ کیا یہ تمھارا خون نہیں؟ کیا نبی ﷺ سے یہ عمل ثابت ہے؟ ان بیچارے ننھے بچوں کا کیا قصور ہے؟
نبی ﷺ کی مثال لو انہوں نے خطبہ روک دیا اور حسنین رضی اللہ عنھما کو منبر سے اتر کر اٹھا لیا کیونکہ یہ گر نہ جائیں ۔ سبحان اللہ۔
لیکن تم شیعہ لوگ تو اپنی اولاد کے سر پر تلواریں چلاتے ہو۔ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ لوگوں کو ھدایت دے - آمین یا رب العالمین
Last edited: