- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اور یہ آپ نے تعصب کی بات نہ جانے کہاں سے اخذ کر لی!! میں سندھی زبان میں بھی دعوت اہل السنت والجماعت اہل حدیث ہونی چاہئے ، جیسا کہ یہاں اردو میں ہے، بس اس خواہش کا اظہار کیا ہے!!!
میرے بھائی! شیعہ راوفض کا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو " مولی" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے، اور اہل سنت کا علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو "مولی" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے!! اسی طرح صوفیا کیا کسی کو "پیرو مرشد" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے اور اہل سنت کا کسی کو "پیرو مرشد" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے!!!اہل حدیثوں کے پیر ومرشد کے بارہ میں سنتے تھے کہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں لیکن !
در اصل سب دعوے دار ہیں دلدار کوئی کوئی ہی ہے۔
اور حیرت ہے کسی نے کچھ تنقید بھی گوارا نہیں کی ۔ شاید یہ اہل حدیث نے لکھا ہے تبھی ۔
اگر کوئی دیوبندی یا بریلوی لکھتا تو مشرک اور گستاخ رسول اور نہ جانے کیا کیا فتوے لگ جاتے بلکہ چھاپ دیئے جاتے ۔
افتؤمنون ببعض الکتب وتکفرون ببعض؟
پھر آپ کے آخری جملہ سے قومی تعصب کی بو آرہی ہے ۔ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی تعلیم دی تھی؟ یا اسے جاہلیت اور کفر سے تعبیر کیا تھاَ؟
اور یہ آپ نے تعصب کی بات نہ جانے کہاں سے اخذ کر لی!! میں سندھی زبان میں بھی دعوت اہل السنت والجماعت اہل حدیث ہونی چاہئے ، جیسا کہ یہاں اردو میں ہے، بس اس خواہش کا اظہار کیا ہے!!!