• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ خاص باتیں !!!

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام و علیکم
بھائیو اس موضوع کو شروع کرنے کا مقصد وہ باتیں جس سے میں کافی متاثر ہوا وہ میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔اگر کوئی بات جس نے آپ کو کافی حد تک متاثر کیا ہو آپ بھی شئیر کر سکتے ہیں

ویڈیوز جس سے میں کافی متاثر ہوا

جزاک اللہ خیرا
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
ظلم کا فلسفہ

جب حق باقی نہیں رہتا تو پھر ظلم ہوتا ہے
اللہ کا حق غصب بندوں کے حقوق بھی غصب

اگر کوئی شخص سچے دل سے اللہ کا حق ادا کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے تو وہ بندوں کے حقوق بھی پورے کرنے کی بہت کوشش کرے گا
اگر کوئی شخص اللہ کے حق کو غصب یا مارتا ہے تو وہ پھر بندوں کے حق کو بھی غصب کرے گا
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
میرا سوال آپ بھائیو سے ہے کہ اگر ایک انسان کی سوچ اور عمل میں دوسرا انسان جیسی مماثلت ہو تو کیا اُس کے حالات کی بھی دوسرا انسان جیسی مماثلت ہو گی
سائنٹفک سوال ہے زرا سوچ سمجھ کر جواب دینا ؟؟؟

جزاک اللہ خیرا
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بو علی سینا سے کسی نے پوچھا دن کیسے گزر رہے ہیں ؟
وہ رو پڑے اور کہنے لگے کہ گناہ گار ہونے کے باوجود اللہ کی رحمتیں برس رہی ہیں
سمجھ نہیں آتا کہ کس بات پر اُس کا شکریہ ادا کرؤ،
نعمتوں کی کثرت پر یا اپنے عیبوں کی پردہ پوشی پر۔۔۔۔؟؟؟
 
Top