الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صوفیت ،شیعت اور تبلیغیت جتنا نقصان ان گروہوں نے پہنچایا ہے اسلام کو کسی اور طاقت نےاتنے دُکھ نہیں پہنچائے
تاریخ ان سے بڑھ کر ظلم کی مثال دینے سے قاصر ہے
کوئی بھی مسلمان چاہے اسے فاسق وفاجر اور قاتل و ظالم ہی کیوں نہ سمجھ لیا جائے اور چاہے اس نے قتل و غارت گری کا میدان ہی کیوں نہ گرم کر رکھا ہو ۔۔۔۔۔۔تب بھی یہ جرائم کبائر شمار ہوں گے ۔۔۔۔اور کبائر کے ارتکاب سے کوئی مسلمان دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا۔۔۔۔۔