• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کھانے پینے کے علاوہ اگر دوسرے کام کرتے وقت "بسم اللہ" پڑھنا بھول جائیں تو کیا کریں؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
کھانے پینے کے علاوہ اگر دوسرے کام کرتے وقت "بسم اللہ" پڑھنا بھول جائیں تو کیا کریں؟مثلا۔کپڑے پہننا،استری کرنا،نہانا،کپڑے دھونا اور دیگر روزمرہ کے کام کاج وغیرہ۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
جب یاد آئے تو اس وقت بِسْمِ اللَّه فِي أَوَّله وَآخِره پڑھ لے سوائے غسل کے کہ اس میں غسل سے فارغ ہو کر پڑھے۔ ایک روایت کے الفاظ ہیں:

عائشة رضي الله عنها أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : ( إِذَا أَكَلَ أَحَدكُمْ طَعَامًا فَلْيَقُلْ بِسْمِ اللَّه , فَإِنْ نَسِيَ فِي أَوَّله فَلْيَقُلْ : بِسْمِ اللَّه فِي أَوَّله وَآخِره ) رواه الترمذي وصححه الشيخ الألباني رحمه الله . (1781)
 
Top