• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کہے فقیر اور فقیر رنگ

حجاب

مبتدی
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
0
االسلام و علیکم
سید سرفراز اے شاہ کی یہ دو کتابیں ہیں۔ فقیر رنگ اور کہے فقیر۔ ان میں تصوف کے بارے میں بیانات موجود ہیں۔ بہت ہی سادہ اور آسان زبان میں۔ آپ کی بہت نوازش ہو گی اگر یہ پوسٹ کر دی
جائیں تو۔
جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
االسلام و علیکم
ان میں تصوف کے بارے میں بیانات موجود ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم ہر وہ کتاب پوسٹ کریں جو قرآن وحدیث کے دلائل پر مبنی سلف صالحین کے فہم سے مزین ہو۔ اس لیے ایسی کتب جو اس قبیل سے نہ ہوں ہم اپلوڈ نہیں کرتے۔
 
Top