• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیااس طرح مزارات پرجاناٹھیک ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آدمی کہتاہے۔
Jo Mazar Pe Mangte HaIN to Yeh Nahen Kehte Nahe hamara Aqidah Hai astagfar Pir se Mange.Hargiz Aisa B Kuch Nahen. Mangte Hain To Hath Utha K Apne Rab se K Ai Allah Main Gunehgar Hun To Apne Is Barguzeeda Bande K Sadqe Main Humari Hajat Pori Farma.
اللہ کو فوت شدہ کا وسیلہ ڈالنا ناجائز ہے، وسیلے کی صرف تین صورتیں ہیں جو قرآن و حدیث سے ثابت ہیں
1۔ اپنے نیک اعمال کا وسیلہ۔۔۔ جیسے غار والے تین آدمیوں نے دیا
2۔ اللہ کے اسماء الحسنی کا وسیلہ
3۔ کسی نیک زندہ شخص سے دعا کروانا کہ وہ اللہ سے دعا کرے اور صرف اللہ سے مانگے، جیسے حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے صرف اللہ کو پکارتے ہوئے صرف اللہ سے ہی بارش مانگی تھی۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اسلام میں ” مزارات “ بنانے کا کوئی ثبوت نہیں ہے، ان پر جانا تو بعد کی بات ہے۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اسلام میں ” مزارات “ بنانے کا کوئی ثبوت نہیں ہے، ان پر جانا تو بعد کی بات ہے۔
بات تو آپ کی بجا ہے۔ لیکن پھر آپ کے پاس مزار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ”جواز“ کی کیا دلیل ہے۔ (ایک عام سوال جو مزارات کے قائل والے لوگ کرتے ہیں)
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
السلام علیکم!
ایک آدمی کہتاہےکہ جومزارات پرجاکرسجدےکرتےیامددمانگتےہیں وہ غلط کرتےہیں۔
مگرمیں جاتاہوں مزارات پرمگرنہ ان سےمددمانگتاہوں اورنہ سجدےکرتاہوں۔
دینا والااللہ تعالی ہےمانگتابھی اسی سےہوں۔
میراسوال یہ ہےکہ کیااس طرح مزارات پرجاناٹھیک ہے؟۔اہل علم حضرات کےکمنٹس درکارہیں۔اگررومن اردومیں ہوں تواوربہترہے۔
جزاک اللہ خیرا
جن حضرات نے صورت مسئولہ کو نا جائز یا نامناسب قرار دیا ہے کیا یہ اپنے ذہن سے کیا ہے یا قرآن حدیث سے کوئی دلیل بھی
صورت مسئولہپر ہے
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جی وہ حدیث موجود ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور کہا کہ میں نے نذر مانی ہے کہ بوانہ مقام پر اونٹ نحر کروں گا کیا کر لوں ؟؟؟ تو آپ نے پوچھا تھا کہ کیا وہاں غیراللہ کی عبادت کی جاتی تھی؟؟ کہا نہیں پوچھا جاھلیت کا کوئی میلہ لگتا تھا؟؟؟کہا نہیں تو آپ نے کہا کہ نذر پوری کر لو ابو داود کتاب الایمان و النذور باب ما یومن بہ من الوفاء بالنذر
بحوالہ القول المفید علی کتاب التوحید ج 1 ص 232-240
اس سے ثابت ہوا کہ جہاں کفار مشرکین کا جمگھٹ لگے وہاں اللہ کی عبادت کرنا بھی جائز نہیں اس کی دوسری دلیل لا تقم فیہ ابدا سورت التوبہ کی آیت ہے کہ منافقین کی مسجد میں نہیں جانا
ابو داود میرے پاس فی الوقت دستیاب نہیں تھی لہذا القول المفید ہی میں ذکر کردہ حوالہ بیان کر دیا ہے
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
بات تو آپ کی بجا ہے۔ لیکن پھر آپ کے پاس مزار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ”جواز“ کی کیا دلیل ہے۔ (ایک عام سوال جو مزارات کے قائل والے لوگ کرتے ہیں)
وہ رسول اللہ ﷺ کا ” مزار “ نہیں بلکہ ” گھر “ ہے۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جی وہ حدیث موجود ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور کہا کہ میں نے نذر مانی ہے کہ بوانہ مقام پر اونٹ نحر کروں گا کیا کر لوں ؟؟؟ تو آپ نے پوچھا تھا کہ کیا وہاں غیراللہ کی عبادت کی جاتی تھی؟؟ کہا نہیں پوچھا جاھلیت کا کوئی میلہ لگتا تھا؟؟؟کہا نہیں تو آپ نے کہا کہ نذر پوری کر لو ابو داود کتاب الایمان و النذور باب ما یومن بہ من الوفاء بالنذر
بحوالہ القول المفید علی کتاب التوحید ج 1 ص 232-240
اس سے ثابت ہوا کہ جہاں کفار مشرکین کا جمگھٹ لگے وہاں اللہ کی عبادت کرنا بھی جائز نہیں اس کی دوسری دلیل لا تقم فیہ ابدا سورت التوبہ کی آیت ہے کہ منافقین کی مسجد میں نہیں جانا
ابو داود میرے پاس فی الوقت دستیاب نہیں تھی لہذا القول المفید ہی میں ذکر کردہ حوالہ بیان کر دیا ہے
Allah tala k Nabi (SAW)K pas ai shakhs
Aya aur Kaha k maine Nazar mani hai
k buwana k maqam par oont Naher
krunga.
Kia kar lun??? To Aap (SAW)Ne pocha
tha k Kia wahan Ghair.ullah ki ebadat
ki jati thi??? Shakhs ne kaha
nahenPhr Pocha Jahiliyat Ka mela
Lagta Tha???
Kaha nahen.
To Aap (SAW)NE kaha k nazar pori
karlo.
Aik baat to Aapne sabit Kardi k Nazar
manna jayez Hai.Apka shukriya.
2.Aisi jaga Jahan kufar aur Mushrekin
ka Jamghat ho wahan Allah ki Ebadat
Jayez nahen.
Main Aap se sawal karta hun .kia Ahle
sunnat Jamaat na auzbillah kufar
main hai.
Kia mushrik Mante hain Aap.
Kufar kown they Aur unpe Kufar ka
Lafz Q Istemal hua.
Mushrik kisi kehte hain.
Jo Allah k Sath kisi ko shareek kren.
Muazallah Hum aisa to nahen karte.
Kull ho wallah ho Aahad. Allah
hussamad.
Hum yeh kehte hain.
Na he hum darbaron pe sajda krte
hain na unse mangte hai.
Na he Darbaron pe kufar ka derah
hota hai .
Na hen wahan Na auzbillah Allah k
sath Kisi ko Shareek karte hain.
G.
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
محمد شاھد نے لکھا
Aik baat to Aapne sabit Kardi k Nazar
manna jayez Hai.Apka shukriya.
تو جناب والا عرض ہے کہ ھم نے تو کبھی نذر کا انکار نہیں کیا کیونکہ نذر عبادت ہے اور یہ اھل جنت کی صفت ہے جیسا کہ سورت الدھر میں بیان ہوا کہ وہ نذر کو پورا کرتے تھے
Main Aap se sawal karta hun .kia Ahle
sunnat Jamaat na auzbillah kufar
main hai.
جناب اھل السنۃ و الجماعۃ جنتی جماعت ہے لیکن کیا مشرک بھی اھل السنۃ ہوتے ہیں؟؟؟؟
Kufar kown they Aur unpe Kufar ka
Lafz Q Istemal hua.
Mushrik kisi kehte hain.
کفار ہر وہ شخص ہے جو ضروریات دین میں سے کسی کا انکار کرے
اور مشرک جو اللہ کی عبادات صفات اور اسماء میں غیراللہ کو شریک کرے
یہ بھی یاد رکھیں ہر مشرک کافر ہی ہوتا ہے لیکن ہو کافر مشرک نہیں ہوتا (اگرچہ بعض کے نزدیک ایسا نہیں)
کفار تو بے شمار اقسام کے تھے کچھ اللہ کے منکر کچھ دو خداوں کے قائل کچھ بے شمار خداوں کے قئل کچھ تین کے قائل کچھ رسالت کے منکر ،،،،،،،،،،
Muazallah Hum aisa to nahen
karte
.
Kull ho wallah ho Aahad. Allah
hussamad.
Hum yeh kehte hain.
جناب صرف کہنے سے کچھ نہیں ہوتا ہے زبانی اقرار کے ساتھ عمل بھی دیکھا جاتا ہے
Na he hum darbaron pe sajda krte
hain na unse mangte hai.
Na he Darbaron pe kufar ka derah
hota hai .
Na hen wahan Na auzbillah Allah k
sath Kisi ko Shareek karte hain.
G.
بھائی اگر آپ یہ سب نہیں کرتے تو بہت اچھا ہے لیکن اگر آپ یہ دیکھیں کہ لوگ لکڑی کا آلہ تناسل عورتوں کو استعمال کرواتے ہیں اور کہتے ہیں اس سے عورتوں کو اولاد ملتی ہے یا بیر کے درخت تلے جھولی پھیلائے دیکھیں کہ عورتیں کھڑی ہیں بیر گرا تو لڑکا پتا گرا تو لڑکی ہو گی ویسے اگر کوئی کسی قبر کا طوقاف کرے جمرات کی مانند ادھر بھی پتھر مارے اور صاف کہے یہ فقیروں کا حج ہے جس کے پاس پیسے نہیں وہ بجائے مکہ جانے کے ادھر آیا کرے تو کیا آپ پھر بھی کہیں گے کہ یہ مشرک کافر نہیں؟؟؟؟
نوٹ:
معذرتا یہاں کوئی بھائی تکفیر معین نہ مراد لے
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437

ہم تو تکفیر معین مراد نہیں لے رہے لیکن آپ سے سوال ہے کہ مذکورہ بالا خصوصیات (جن پر آپ نے کفر اور شرک کا اطلاق کیا ہے) کا حامل شخص اگر آپ کے سامنے لا کر کھڑا کردیا جائے تو کیا پھر بھی آپ اس کی تکفیر معین نہیں کریں گے؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Top