• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیااس ملک میں اﷲ تعالیٰ کی حکمرانی ہے؟-2۔- فحاشی کی سرپرستی… جمہوریت دین جدید۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
کیا یہ بے حیائی جس کی دھائی دی جارہی ہے یہ پاکستان میں ذیادہ ہے یا دبئی وغیرہ عرب ممالک میں ؟؟؟؟؟
جی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی شریعت کی نہریں جاری ہیں،بے حیائی،فحاشی کو تو ریاستی کوڑے نے یہاں سے دیس نکالا دے دیا ہے،اوراس تعفن نے عرب ممالک کے سیاہ وسفید پر قبضہ کر لیا ہے۔۔۔۔
مبارک ہو پاکستانیوں۔۔۔۔۔۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کیا یہ بے حیائی جس کی دھائی دی جارہی ہے یہ پاکستان میں ذیادہ ہے یا دبئی وغیرہ عرب ممالک میں ؟؟؟؟؟
عنوان ہے

فحاشی کی سرپرستی

جبکہ آپ نے دوسرے محاذ پر جنگ کا طبل بجایا ہے۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
عنوان ہے

فحاشی کی سرپرستی

جبکہ آپ نے دوسرے محاذ پر جنگ کا طبل بجایا ہے۔
چلیں اس طرح سے بات کرلیتے ہیں کہ فحاشی کی سر پرستی دبئی وغیرہ عرب ممالک میں ذیادہ ہے یا پاکستان میں میرے ناقص علم کے مطابق دبئی میں باقاعدہ فحاشی کے اڈے حکومتی سرپرستی میں یعنی حکومت کے لائسنس کے تحت چلائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تو اس حساب سے دبئی کی اسلامی حکومت فحاشی کی سرپرستی کرتی ہے اور اس سے آمدنی بھی کماتی ہے اور ایسی آمدنی سے عرب امارات کی حکومت پا کستان میں نام نہاد اسلامی انقلاب کے لئے مختلف تنظیموں کو فنڈ بھی فراہم کرتی ہے کہ وہ پاکستان سے فحاشی کا خاتمہ کریں ہیں نا دلچسپ اور عجیب صورت حال کہ فحاشی کا خاتمہ فحاشی کی کمائی سے !!!!!!!!!!!!!
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
چلیں اس طرح سے بات کرلیتے ہیں کہ فحاشی کی سر پرستی دبئی وغیرہ عرب ممالک میں ذیادہ ہے یا پاکستان میں میرے ناقص علم کے مطابق دبئی میں باقاعدہ فحاشی کے اڈے حکومتی سرپرستی میں یعنی حکومت کے لائسنس کے تحت چلائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تو اس حساب سے دبئی کی اسلامی حکومت فحاشی کی سرپرستی کرتی ہے اور اس سے آمدنی بھی کماتی ہے اور ایسی آمدنی سے عرب امارات کی حکومت پا کستان میں نام نہاد اسلامی انقلاب کے لئے مختلف تنظیموں کو فنڈ بھی فراہم کرتی ہے کہ وہ پاکستان سے فحاشی کا خاتمہ کریں ہیں نا دلچسپ اور عجیب صورت حال کہ فحاشی کا خاتمہ فحاشی کی کمائی سے !!!!!!!!!!!!!
آپ اس طرح کی پوسٹ کرنے سے گریز کیا کریں کہ جن میں
تھریڈ کی روح سے نظریں چرانے کی کوشش کی گئی ہو۔
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
السلام علیکم

قانون توڑنے پر سزائے موت نہیں ھے پاکستان کا آئین توڑنے پر سزائے موت ھے مگر عدالتی کاروائی میں ثابت ہونے پر۔

سنگین غداری شائد کتاب کا حصہ نہیں اضافی لکھا گیا ھے۔

والسلام
یہ اضافی حصہ نہیں بلکہ قانونی حصہ ہے انگلش میں اس شق کو ::High Treason:: یعنی سنگین غداری کہا گیا ہے
اور اس کی سزا موت ہے اس سزا کا قانون 26 دسمبر 1973 میں پاس کیا گیا تھا۔
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
چلیں اس طرح سے بات کرلیتے ہیں کہ فحاشی کی سر پرستی دبئی وغیرہ عرب ممالک میں ذیادہ ہے یا پاکستان میں میرے ناقص علم کے مطابق دبئی میں باقاعدہ فحاشی کے اڈے حکومتی سرپرستی میں یعنی حکومت کے لائسنس کے تحت چلائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تو اس حساب سے دبئی کی اسلامی حکومت فحاشی کی سرپرستی کرتی ہے اور اس سے آمدنی بھی کماتی ہے اور ایسی آمدنی سے عرب امارات کی حکومت پا کستان میں نام نہاد اسلامی انقلاب کے لئے مختلف تنظیموں کو فنڈ بھی فراہم کرتی ہے کہ وہ پاکستان سے فحاشی کا خاتمہ کریں ہیں نا دلچسپ اور عجیب صورت حال کہ فحاشی کا خاتمہ فحاشی کی کمائی سے !!!!!!!!!!!!!
پہلی بات دبئی کی حکومت کو کوئی بھی اسلام کو سمجھنے والا اسلامی نہیں کہتا اور سمجھتا یہ آپ کا اپنا مفروضہ ہے اسے اپنے پاس ہی رکھیں اور دوسرا جو الزام لگایا ہے اس طرح کے الزام لگانے والے شیعہ کافر ہیں کیونکہ ایک جگہ پہلے بھی ایک شیعہ نے یہی الزام لگایا ہوا ہے اور لگتا ہے آپ کا تعلق بھی شیعہ سے تو نہیں ہے؟؟؟
اگر ایسا ہی ہے تو ایران میں سب سے زیادہ زنا کے اڈے ہیں جہاں ایک گھنٹہ سے لے کر ایک مہینہ بھر کے لیے زنا کا پرمٹ دیا جاتا ہے اور اس آمدنی میں سے ایرانی شیعہ حکومت پاکستان میں شیعہ دہشت گرد تنظیموں کی مالی مدد کرتا ہے اور یہ کوئی الزام نہیں حقیقت ہے خود حرام کی کمائی کھانے والے دوسروں کو بھی اپنے جیسا سمجھ رہے ہیں۔
 
Top