محمدسمیرخان
مبتدی
- شمولیت
- فروری 07، 2013
- پیغامات
- 453
- ری ایکشن اسکور
- 924
- پوائنٹ
- 26
ہر لایعنی بات کا جواب دینا علم نہیں کہلاتا۔ووٹ کے شرک ہونے کے دلائل اس فورم پر اس قدر دیئے گئے ہیں جو صاحب بصیرت ، اور اہل علم سے مخفی نہیں ہیں۔اور اس بارے میں کھل کر شرعی رہنمائی بھی فراہم کردی گئی ہے۔ کھلی آنکھوں سے اگر ان دلائل کو دیکھا جائے تو کسی سے نہ پوچھنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی اعتراض کی گنجائش رہتی ہے ۔ اور ان تحاریر پر اعتراض برائے اعتراض کرنا علمی دلائل سے لاعلمی اور کوتاہی معلوم دیتی ہے۔اشتہار پر موجود باتیں لاعلمی کا نتیجہ ہیں۔ ان میں سے ایک بات آپ نے لکھا ووٹ شرک ہے۔ تو جو ووٹ دیتے ہیں ان بارے شرعی رہنمائی کیا ہے؟ اس پر بھی روشنی ڈالیں۔پھر اشتہار میں موجود باتوں پر تبادلہ خیال کرنے کی کوشش کریں گے۔
مجھے معلوم ہے۔ لیکن پھر بھی بتانے کا بہت بہت شکریہہر لایعنی بات کا جواب دینا علم نہیں کہلاتا۔
جلد بازی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے۔ اور کبھی کبھی انسان بھی جلد بازی میں بذات خود مبتلا ہوجاتا ہے۔ آپ دوسری بات کے عین مصداق ہیں۔میں نے کیا بات کی اور جناب نے کیا بات لکھی۔ جناب میری بات کو دوبارہ سے پڑھیں اور پھر جواب دیں۔سہولت کےلیے دوبارہ بھی کوٹ کردیتا ہوںووٹ کے شرک ہونے کے دلائل اس فورم پر اس قدر دیئے گئے ہیں جو صاحب بصیرت ، اور اہل علم سے مخفی نہیں ہیں۔اور اس بارے میں کھل کر شرعی رہنمائی بھی فراہم کردی گئی ہے۔
ہم بھی کھلی آنکھوں سے ہی لکھ رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں۔ اس لیے آپ سے بھی گزارش ہے کہ کھلی آنکھوں سے لکھیں اور پیش کریں۔کھلی آنکھوں سے اگر ان دلائل کو دیکھا جائے تو کسی سے نہ پوچھنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی اعتراض کی گنجائش رہتی ہے ۔
آئے کاپی پیسٹ کیے اور دوڑ پڑے۔۔ یہ علم کی کونسی قسم ہے؟ ۔۔۔ جناب آپ کو خود ہی معلوم نہیں ہوتا کہ میں نے جو کاپی پیسٹ کیا ہے اس میں کیا بیان ہے اور میرا مدعا کیا ہے۔ آئینہ پہلے دکھا چکا ہوں۔ کہ آپ کا کاپی پیسٹ مواد ہی آپ کے خلاف ہوتا ہے۔اور ان تحاریر پر اعتراض برائے اعتراض کرنا علمی دلائل سے لاعلمی اور کوتاہی معلوم دیتی ہے۔
مجھے معلوم ہے۔ لیکن پھر بھی بتانے کا بہت بہت شکریہ
جلد بازی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے۔ اور کبھی کبھی انسان بھی جلد بازی میں بذات خود مبتلا ہوجاتا ہے۔ آپ دوسری بات کے عین مصداق ہیں۔میں نے کیا بات کی اور جناب نے کیا بات لکھی۔ جناب میری بات کو دوبارہ سے پڑھیں اور پھر جواب دیں۔سہولت کےلیے دوبارہ بھی کوٹ کردیتا ہوں
جو ووٹ دیتے ہیں ان بارے شرعی رہنمائی کیا ہے؟ اور آپ کو شرک بارے بھی معلوم ہوگا کہ شرک عظیم گناہ ہے۔ اور جس کی بخشش بھی نہیں ہوگی۔اس لیے جو آپ سے پوچھا ہے آپ صرف وہی بتائیں۔ ووٹ شرک میں نہ پڑیں بلکہ ووٹ ڈالنے والوں پر شرعی رہنمائی فراہم کریں۔ اور ساتھ یہ بھی عرض ہے کہ سیخ پا ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔
ہم بھی کھلی آنکھوں سے ہی لکھ رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں۔ اس لیے آپ سے بھی گزارش ہے کہ کھلی آنکھوں سے لکھیں اور پیش کریں۔
آئے کاپی پیسٹ کیے اور دوڑ پڑے۔۔ یہ علم کی کونسی قسم ہے؟ ۔۔۔ جناب آپ کو خود ہی معلوم نہیں ہوتا کہ میں نے جو کاپی پیسٹ کیا ہے اس میں کیا بیان ہے اور میرا مدعا کیا ہے۔ آئینہ پہلے دکھا چکا ہوں۔ کہ آپ کا کاپی پیسٹ مواد ہی آپ کے خلاف ہوتا ہے۔
اس لیے حضور جو آپ سے پوچھا آپ صرف اسی پر ہی بات کریں۔ کہ
جو ووٹ دیتے ہیں ان بارے شرعی رہنمائی کیا ہے؟[س/QU ری]
ہم پہلے بھی متعدد بار یہ بات شدت سے بتاچکے ہیں کہ کسی چیز کا کفر بیان کرنا اورہے اور تکفیر معین کرنا ایک دوسری بات ہے۔اس کو طرح سمجھیں کہ اس بات کو اہل علم بیان کرتے ہیں کہ تقلید شرک ہے۔لیکن کیا کوئی یہ فتویٰ دیتا ہے کہ تمام مقلد جو کہ احناف ،مالکی،شافعی،حنبلی تقلید کرنے کی بنیاد پر مشرک ہوگئے۔کفر بیان کرنے کا معنیٰ یہ ہے کہ لوگ اس کفریہ چیز سے اجتناب کریں۔اس سے بچیں۔اس سے باز رہیں۔ہم نے اپنی کسی بھی تحریر عام مسلمانوں کی تکفیر معین نہیں کی ہے۔ اور نہ ہی ہم ایسا کریں گے ان شاء اللہ۔کیونکہ عام مسلمانوں کی تکفیر معین ایک نہایت ہی خطرناک اور حساس مسئلہ ہے۔کہ آپ کے کہنے پر ہم عام مسلمانوں کے خلاف کفر اور شرک کے فتوے داغ دیں۔جہاں تک طاغوتی حکمرانوں کی بات ہے تو یہ اپنی پوری قوت کے ساتھ اپنے تمام لاؤ لشکرسمیت اللہ کے دین کے ساتھ محارب ہیں۔اللہ کے دین کے ساتھ دشمنی کررہے ہیں۔ان کے لشکرمسلمانوں کو صرف اس بات پر قتل کررہے ہیں کہ ان مسلمانوں کا قصور یہ ہے کہ وہ ان طاغوتی حکمرانوں سے اس بات کا مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس زمین پر اللہ کے دین کا نفاذ کردیں۔ لیکن کیا ان طاغوتی حکمرانوں نے ان کی بات مانی ہرگز نہیں مانی بلکہ ان نوجوانوں کو فاسفورس بموں کے ذریعے جلاڈالا گیا۔خندقیں کھود کر ان کی لاشوں کو خفیہ طور پر دفنادیا گیا ۔ مسلم خواتین کو فاسفورس بموں کے ذریعے جلا ڈالا گیا ان کی آبروریزی کی گئی حتی کہ ان کو ظالم امریکہ کے ہاتھوں ڈالروں کے عوض فروخت کردیا گیا۔ولاحول ولاقوۃ الا باللہ۔افغانستان کی اسلامی حکومت کو کفار کے کہنے پر تباہ وبرباد کردیا گیا ۔لاکھوں مسلمانوں کو افغانستان میں تہہ تیغ کردیا گیا مسلمان خواتین کی عصمت دری صلیبیوں کے ساتھ مل کر ان طاغوتی حکمرانوں کے لاؤ لشکر نے بھی کی ہے۔کس طرح ایک شخص ان طاغوتی حکمرانوں کو ایک عام مسلمان کی صف میں کس طرح کھڑا کرتا ہے۔اس کو چاہیے کہ وہ اللہ کا خوف کرے ۔ان طاغوتی حکمرانوں کے جرائم اس قدر ہیں کہ بیان سے باہر ہیں۔ یہ طواغیت اللہ کے دین سے محارب بھی ہیں اور معاند بھی ہیں۔یہ اللہ کے دین سے دشمنی کرتے ہیں صلیبیوں کے کہنے پر علماء مجاہدین اور عام مسلمانوں کو اس بات پر قتل کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ اللہ کا دین نافذ کرو یا حکومت چھوڑدو ۔کس طرح ایک مسلمان شخص اور ان طاغوتی حکمرانوں کو ایک صف میں کھڑا کیا جاسکتا ہے۔کچھ تو اللہ کا خوف کرلو۔
ما شاء اللہ۔۔ہم پہلے بھی متعدد بار یہ بات شدت سے بتاچکے ہیں کہ کسی چیز کا کفر بیان کرنا اورہے اور تکفیر معین کرنا ایک دوسری بات ہے۔اس کو طرح سمجھیں کہ اس بات کو اہل علم بیان کرتے ہیں کہ تقلید شرک ہے۔لیکن کیا کوئی یہ فتویٰ دیتا ہے کہ تمام مقلد جو کہ احناف ،مالکی،شافعی،حنبلی تقلید کرنے کی بنیاد پر مشرک ہوگئے۔کفر بیان کرنے کا معنیٰ یہ ہے کہ لوگ اس کفریہ چیز سے اجتناب کریں۔اس سے بچیں۔اس سے باز رہیں۔ہم نے اپنی کسی بھی تحریر عام مسلمانوں کی تکفیر معین نہیں کی ہے۔ اور نہ ہی ہم ایسا کریں گے ان شاء اللہ۔کیونکہ عام مسلمانوں کی تکفیر معین ایک نہایت ہی خطرناک اور حساس مسئلہ ہے۔کہ آپ کے کہنے پر ہم عام مسلمانوں کے خلاف کفر اور شرک کے فتوے داغ دیں۔جہاں تک طاغوتی حکمرانوں کی بات ہے تو یہ اپنی پوری قوت کے ساتھ اپنے تمام لاؤ لشکرسمیت اللہ کے دین کے ساتھ محارب ہیں۔اللہ کے دین کے ساتھ دشمنی کررہے ہیں۔ان کے لشکرمسلمانوں کو صرف اس بات پر قتل کررہے ہیں کہ ان مسلمانوں کا قصور یہ ہے کہ وہ ان طاغوتی حکمرانوں سے اس بات کا مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس زمین پر اللہ کے دین کا نفاذ کردیں۔ لیکن کیا ان طاغوتی حکمرانوں نے ان کی بات مانی ہرگز نہیں مانی بلکہ ان نوجوانوں کو فاسفورس بموں کے ذریعے جلاڈالا گیا۔خندقیں کھود کر ان کی لاشوں کو خفیہ طور پر دفنادیا گیا ۔ مسلم خواتین کو فاسفورس بموں کے ذریعے جلا ڈالا گیا ان کی آبروریزی کی گئی حتی کہ ان کو ظالم امریکہ کے ہاتھوں ڈالروں کے عوض فروخت کردیا گیا۔ولاحول ولاقوۃ الا باللہ۔افغانستان کی اسلامی حکومت کو کفار کے کہنے پر تباہ وبرباد کردیا گیا ۔لاکھوں مسلمانوں کو افغانستان میں تہہ تیغ کردیا گیا مسلمان خواتین کی عصمت دری صلیبیوں کے ساتھ مل کر ان طاغوتی حکمرانوں کے لاؤ لشکر نے بھی کی ہے۔کس طرح ایک شخص ان طاغوتی حکمرانوں کو ایک عام مسلمان کی صف میں کس طرح کھڑا کرتا ہے۔اس کو چاہیے کہ وہ اللہ کا خوف کرے ۔ان طاغوتی حکمرانوں کے جرائم اس قدر ہیں کہ بیان سے باہر ہیں۔ یہ طواغیت اللہ کے دین سے محارب بھی ہیں اور معاند بھی ہیں۔یہ اللہ کے دین سے دشمنی کرتے ہیں صلیبیوں کے کہنے پر علماء مجاہدین اور عام مسلمانوں کو اس بات پر قتل کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ اللہ کا دین نافذ کرو یا حکومت چھوڑدو ۔کس طرح ایک مسلمان شخص اور ان طاغوتی حکمرانوں کو ایک صف میں کھڑا کیا جاسکتا ہے۔کچھ تو اللہ کا خوف کرلو۔