• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ متفق ہیں؟

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
رافضیت زندقیت اور کفریت سے بھرا دین ہے۔ رافضیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ اسلام کو بدنام کرنے کیلئے ایک سازش کے تحت تیار کیا گیا۔

اس زندیق شیعہ رافضی کا بیان سنیں۔
کہتا ہے کہ ایک ایسا شیعی جس کا شیعہ ہونا معروف تھا وہ ایک شخص کا سامان اٹھا رہے تھے تو اٹھاتے وقت اس نے "یا اللہ" کہا اور یا علی نہیں کہا۔ جب اس کا سامان لےگئے تو سامان اٹھوانے والے نے کہا عجب۔ اس نے کہا کیا عجب! اس نے کہا تمہارا شیعہ ہونا معرف ہے۔ اٹھتے وقت یا علی، بیٹھتے وقت یا علی ، سخت حالات میں یا علی، خوشی کے موقع پر یا علی، جب چیز لے کر جاو تو کہو کہ یا علی۔ یا اللہ کا کیا مطلب (استغفر اللہ(۔ کہا جب وزن کم ہو تو میں کہتا ہوں یا اللہ، اور جب بھاری ہو تو کہتا ہوں یا علی۔

یہ ہے ان کا اللہ تعالی کے بارے میں عقیدہ !
ان کے نزدیک ان کا رب علی سے بھی کمزور ہے۔ العیاذ باللہ۔
افسوس قران کی پوری تعلیمات کا کفر کیا اس رافضی نے۔
قاتلھم اللہ
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
قائدین کا انتظار کرنے کا کوئی فائدہ نہیں جب تک ان کے اپنے گھروں میں آگ نہ لگے گی کسی کی زبان اس ظلم پر نہیں بولے گی۔ ۔ ۔ الا ماشاءاللہ

اور جب تک ایسا نہیں ہو گا یہ جاگنے والے نہیں۔۔۔۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کوئی بھی زی شعور انسان۔۔۔
کیسے خود کو تکلیف پہنچا سکتا ہے۔۔۔
یہ وہ بدُعا ہے حضرت زینب کی جو شہادت حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔
کے بعد آپ رضی اللہ عنھا نے کوفہ والوں کو دی تھی۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ قیامت تک ایسی ہی خود کو پیٹتے رہیں گے۔۔۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
رافضیت زندقیت اور کفریت سے بھرا دین ہے۔ رافضیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ اسلام کو بدنام کرنے کیلئے ایک سازش کے تحت تیار کیا گیا۔
بھائی حرب بن شداد !
شیعہ حضرات کافر ہیں کہ نہیں محترم سرفراز فیضی صاحب نے چند روز قبل اس نام سے ایک ’’لڑی ‘‘ شروع کر رکھی ہے ۔ وہاں دلائل کےساتھ اپنی بات رکھیں ۔
دوسری بات یہ ہے کہ صحابہ کے گستاخ کو ’’ پھانسی ‘‘ یا ’’ سزائے موت ‘‘ دینی چأہیے ۔ اس سلسلے میں اپنے دلائل یہی اسی موضوع میں پیش فرمادیں ۔
اور یہ بات ذہن میں رکھیں کہ شیعہ حضرات بھی اپنے مخالفین کو ’’ کافر ‘‘ کہنے کا اور پھر ان کو ’’ پھانسی ‘‘ دلوانے کا دعوی کرسکتے ہیں ۔

میں سمجھتا ہوں : حالات کا تقاضا ہے کہ اس طرح کی نظری بحثوں کو طول دینے کی بجائے کوئی قابل عمل لائحہ پیش کرنا چاہیے ۔
کیا یہ ممکن نہیں کہ دونوں گروہ شیعہ اور سنی اپنے اپنے عقائد پر باقی رہیں یعنی دینی طور پر ایک دوسرے کو ’’ کافر ‘‘ ہی سمجھ لیں لیکن بحیثیت ایک انسان کے ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک کی جائز حدتک کوئی راہ نکال لیں ۔ ایک دوسرے کو اپنے ضرر سے محفوظ رکھنے کی کوئی صورت نکال لی جائے ۔ ؟
کیا بحیثیت انسان ہونے کے اسلام ہمیں ایک دوسرے (غیر مسلم ) انسان کے ساتھ دنیاوی معاملات میں حسن تعامل سے روکتا ہے ؟
’’ حسن تعامل ‘‘ سے آپ کوئی لمبا چوڑا مفہوم نہ سمجھیے گا صرف یہ مراد ہے کہ آئے دن جو فتنے پیش آتے ہیں ان کا سد باب کرنے کے لیے اسلام کے اندر ’’ مصلحت ‘‘ نام کی کوئی چیز ہے کہ نہیں ؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
شاید آپ نے صحیح سے ملاحظہ نہیں کیا۔۔۔
یہ موضوع میرا شروع کردہ نہیں ہے۔۔۔
دوسری بات میں متفق اور غیر متفق سے الگ۔۔۔
وڈیوز لگانے کا مقصد یہ تھا کہ ہزارہ برادری پر حملہ ہوتا ہے۔۔۔
ایک ہفتے ان کے احتجاج کو پوری طرح سے میڈیا پر پیش جاتا ہے۔۔۔
اسی طرح چرچ پر حملہ ہوتا ہے تومیڈیا اس طرح پیش کرتا ہے۔۔۔
جیسے معاذ اللہ پوری قوم ہی ان سانحات کی مجرم ہے۔۔۔
اب جو آپ کا نقطہ اعتراض ہے۔۔۔
دوسری بات یہ ہے کہ صحابہ کے گستاخ کو '' پھانسی '' یا '' سزائے موت '' دینی چاہیے ۔ اس سلسلے میں اپنے دلائل یہی اسی موضوع میں پیش فرمادیں۔

شیعوں کی تلبیسات، تحریفات، تدلیسات اور تشکیات کے خارہائے واژگونہ نے حق و یقین کے جمنستانوں کو ڈھانپ کر بیک ظرف وزماں دین اسلام کے صراط مستقیم پر گامزن قافلوں کے قلوب وادہان کو اشراک وبدعات اور یاس وقنوطیت کے سراب کی بھول بھلیوں میں دھکیلنے پر پورا زور صرف کردیا ہے۔۔۔

ان چند بدباطن، برکردار، بداعمال اور بد نہاد وجودوں کی دسیسہ کاریوں نے لاکھوں قلوب واذدہان کو اپنی لپیٹ میں لے چکے تھے کی ہمنوائی کو عین اسلام سمجھ لیا ہے۔۔۔ الا ماشاء اللہ۔۔۔

کیا آپ اس بات کا رد کرتے ہیں۔۔۔ کہ!۔
جن عباد الطواغیت کے ہاں الوہیت نذر بداء، رسالت بےکار، قرآن محرف صحابیت مجروح اور امہات المومنین رضی اللہ عنھما کی طہارت وعصمت داغدار ہو ایسے مشککین، محجوبین، منافقین، مشرکین اور لاادریئین گروہ ضالین ومضلین راہ راست پر آسکتا ہے؟؟؟۔۔۔
کہا جاتا ہے کہ دوا بیمار کو کھلائی جاتی ہے۔۔۔
اگر چہ بحالت جانکنی ہی کیوں نہ ہو مگر۔۔۔
ٹھنڈی لاش کو بقراط وجالینوس کی مسیحائیاں تو درکنار خود دست مسیحا سے زندگی کا لوٹ آنا ناممکن ہے۔۔۔ جن کی ذہنی توانائیاں نذر طاغوت عقل کی تمام پہنائیاں تلبیس ابلیس کی بھینٹ پھر افہام وتفہیم؟؟؟۔۔۔
جوہر طنیت آدم زخمیرد گراست
تو توقع زگل کوزہ گراں میداری

{ صُمّ بُكْم عُمْي فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ }
فرزندان اسلام کا خالق، مالک، رازق اور معبو ایک، اور اس کے ملائکہ، کتابیں۔ رسول برحق، تقدیر، معاد، حشر ونشر برحق مگر اچانگ ایک آفت نے سرنکالا اور ہانک لگائی۔۔۔

رب سے جھوٹ کا صدور ممکن ہے، یہ قرآن وہ نہیں جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا تو بتلائے باقی کیا رہ گیا؟؟؟۔۔۔

الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإسْلامَ دِينًا
سب کچھ کیا کرایا، دھرا دھرایا رہ گیا، اور اس کی بجائے تین چار قدآور شخصیتوں کے علاوہ سات آٹھ مجہول الاحوال قسم کے لوگ رب الوح القلم، رب السموٰت والارض بنادیئے گئے۔۔۔

المیہ یہ ہے کہ اپنوں کی طرف سے ہمیں وعظ پلائے جارہے ہیں کہ وہ اپنے ان عادی میں صادق ہیں یا کاذب ان کو ان کے دین ومذہب میں مست چھوڑ دیا جائے لیکن ہمارے یہ بھائی کیوں بھول جاتے ہیں کہ انہیں ان کی دنیا میں جب بھی مست چھوڑ دیا گیا انہوں نے کیا کیا گُل کھلائے جن لوگوں کے جبڑوں سے آج تک فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے خون کے قطرات ٹپک رہے ہیں جن کے پنجوں میں ابھی تک حضرت عثمان، حضرت علی رضی اللہ عنھم کے خون سے آلودہ ہوں جن کے نیزے پر حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے قلب کو شگافتہ کرچکے ہوں۔۔۔

جنہوں نے بغداد میں ایک کروڑ مسلمانوں سے زائد فرزندان اسلام کو گھائل کیا ہو۔۔۔
جن کی بےنیام تلواروں نے دہلی میں قتل عام کیا ہو۔۔۔
جن کی دسیسہ کاریوں نے میسور کا جنازہ نکال کر فرنگی کو برات کے محمل کو کندھا دیا۔۔۔

جن لوگوں کی عبادت کا مرکزی نقطہ امہات المومنین پرشتام طرازی اور سُب صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی ذات اقدس ہوں۔۔۔ جن کا مذہبی شعار ہی مسلمانوں کے احساس وجذبات کو کچلنا ہو تو ایسے گروہ کے لئے ایک مسلمان پر فرض عظیم کیا عائد ہوتا ہے؟؟؟۔۔۔ کیا یہ ہماری ذمہ داری نہیں بنتی جن کے دلوں میں ایک خشخش بھر بھی ایمان کی اگر رمق موجود ہو تو مجوس ویہود کے کاشتہ اس زہر آلود پورے کی مسموم فضا سے فرزندان توحید کو بچانا کیا ہماری ذمہ داری نہیں بنتا؟؟؟۔۔۔
خضر حیات
عبدہ
 
اخی ابن شداد :
معذرت کےساتھ میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں اور آپ کے زور بیان میں برکت کے لیے دعا گو ہوں لیکن مجھ کوتاہ نظر کو موضوع سے متعلق کوئی دلیل نظر نہیں آئی ۔
ضدی بھائی اس موضوع پر آپ کے پاس کوئی دلائل ہوں :
صحابہ کے گستاخ کو '' پھانسی '' یا '' سزائے موت '' دینی چاہیے ۔
 
Top