- شمولیت
- جون 11، 2015
- پیغامات
- 401
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 79
السلام علیکم !السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم دوست! آپ کی طرف سے یہ "یک لفظی علم" کا جابجا اظہار آپ کے بارے میں میرے خیال کو مزید مستحکم کیے جارہا ہے کہ آپ کے پاس "کچھ منکرین حدیث قسم" کے لوگوں کی "بیٹھک" میں حاصل کیے گئے علم کے علاوہ کچھ نہیں ہے. جنہوں نے آپ کو "لاریب" والی پٹی پڑھادی ہے اور اب آپ کو اس کے علاوہ کچھ نہیں سوجھ رہا، اور آپ کسی کی بھی کہی بات کو سمجھ کر اس پر بات کرنے کے بجائے یہی "لاریب" کا راگ الاپتے رہتے ہیں لہٰذا مجھے تو آپ سے مکالمہ فضول لگتا ہے، خیر میری آپ کیلیے برادرانہ "صلاح" یہ ہے کہ علم حاصل کرنے کی کوشش کریں.
میرا رب اللہ ہے.
جی علم کے لئے سب سے پہلے قرآن مجید پھر احادیث یعنی قرآن سے جواب نہ ملے تب ۔۔شکریہ ۔۔رہنمائی کے لئے۔