اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
جی اگر ابو حنیفہ کا قول قرآن و حدیث سے ٹکرائے اور ان کے پاس دلیل نہ ہو تو اس کو چھوڑ دیں گے۔پہلا سوال
اگر آپ کے نزدیک بھی قرآن و حدیث کے مقابلے میں قول ابوحنیفہ کی کوئی حیثیت نہیں، تو آپ واضح طور پر کیوں نہیں کہہ دیتے:
"اگر ابوحنیفہ کا قول قرآن و حدیث سے ٹکرائے تو ہم حنفی اس کو دیوار پر مار دیں"
یہ واضح طور پر کہیے، اگر آپ کا یہی عقیدہ ہے تو؟
دیوار پر مارنے کے الفاظ بندہ اپنے بارے میں کہے تو مناسب ہوتا ہے لیکن علماء کرام کے لیے نہیں۔