• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اسلامی تعلیم بالغاں کا کو انتظام ہے

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
السلام علیکم

رات کو ایک مسلم بھائی کہہ رہا تھا کہ وہ عالم کا کورس کرنا چاہ رہا ہے اس کے پاس صبح کے ٤ گھنٹے ہوتے ہیں تو کیا ایسے میں کوئی ادارہ ایسا ہے جو تعلیم بالغاں کی طرز پر اسلامی تعلیم دیتا ہو؟​
اگر اس طرح کا انتظام online کہیں ہے تو وہ بھی بتا دیں
جزاک اللہ
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
آن لائن میرے علم کے مطابق دو ادارے ہیں جو علوم اسلامیہ میں چار سالہ بیچلرز ڈگری کروا رہے۔
ایک تو المیدنہ انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی، ملائشیا ہے جبکہ دوسرا ادارہ ڈاکٹر بلال فلپ کا آن لائن اسلامک یونیورسٹی ہے۔ پہلی یونیورسٹی سلفی مکتب فکر سے تعلق رکھتی ہے، میڈیم عربی ہے لیکن اس کی فیسیں کافی زیادہ ہیں۔ دوسرا پروگرام تقریبا فری ہے اور میڈیم انگریزی ہے۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
بہت شکریہ بھا ئی جی
ہم آپ کی کمی بہت شدت سے محسوس کر رہے ہیں
بھا ئی آپ بہت کم نظر آتے ہیں اب اس فورم پر خیرت تو ہے نا؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
جزاکم اللہ خیرا۔
تبدیلی شہر کی وجہ سے آج کل نیٹ کے حصول میں کچھ مشکلات ہیں۔ ان شاء اللہ امکان ہے کہ جلد ہی اس بارے کوئی سبیل پیدا ہو جائے گی۔ کنکشن حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہو لیکن شاید کچھ دیر لگ جائے۔
 
Top