• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اس قسم کے جملے کہنا درست ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا اس قسم کے جملے کہنا درست ہے
تم میری جان ہو۔
تم میرا سب کچھ ہو۔
میں تمہارے لیے اپنی جان بھی دے دوں گا۔
میں تمہارے لیے سب کچھ کرنے کو تیار ہوں۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا اس قسم کے جملے کہنا درست ہے
تم میری جان ہو۔
تم میرا سب کچھ ہو۔
میں تمہارے لیے اپنی جان بھی دے دوں گا۔
میں تمہارے لیے سب کچھ کرنے کو تیار ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دراصل یہ الفاظ اظہار محبت کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔جن کے بارے میں میرا یہ خیال ہے کہ کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔کیونکہ ان الفاظ کی بھی ایک انتہاء ہے اس کے بعد پھر اللہ اور رسول کی محبت شروع ہوتی ہے۔اس لیے اس کو آخری انتہاء سمجھنے کی بجائے اللہ اور رسول کی محبت کی ابتدا کہنا چاہیے۔یعنی جب کوئی شخص اس انتہاء پر پہنچ جائے تو اس کے بعد محب اللہ اور رسول کا درجہ شروع ہوتا ہے۔واللہ اعلم بالصواب
 
Top