• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا انبیا کی قبریں بت ہیں ؟؟؟اہلحدیث حضرات کا گستاخانہ عقیدہ

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
کسی کے عقیدے کو بیان کرنا فرقہ واریت نہیں۔بلکہ اس پر غلط الزامات کی بارش کرنا فرقہ وارایت ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
’’ عقیدے کا بیان ‘‘ اور ’’ عقیدے کا الزام ‘‘ یہ دونوں ایک ہی چیز پر بولے جا سکتے ہیں بس ’’ مخالف ‘‘ اور ’’ موافق ‘‘ کا لحاظ کرتے ہوئے ۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
انتظار حضرت مصروفیت سے فاراغت کے بعد انشا اللہ پھرحاظر ہوں گے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
Video کے مرتب کی غلطیاں

۔۔۔ دونوں علماۓ کرام (یعی علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب اور علامہ حضرت حنیف صاحب قریشی) کا حوالہ یوں دیا کہ جیسے انہوں نے کوئی نیا "بریلوی نامی" فرقہ شروع کیا ہو ، حالانکہ یہ دونوں سوادِ اَعظم اہل سنت و جماعت کے مشہور و معروف عالم (Scholar) ہیں۔

۔۔۔ بغیر سیاق و سباق Video کے کچھ حصے جوڑ دیئے کیونکہ اگر وہ دونوں Videos کو پورا کا پورا شامل کر لیتا تو اُسکی چال ہی ناکام ہو جاتی

۔۔۔ دوسرے حصے میں اپنے نجدی ٹولے کی درگت بنتے کیوں نہیں دکھائی؟

۔۔۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ دونوں علماء کا اِس اَمر میں اُصولی اِختلاف ہے حالانکہ ایسی کوئی بات ہی نہیں ہے اور قبورِ انبیاء کرام کے متعلق اَیسا نظریہ کسی بھی سُنی کا ہو ہی نہیں سکتا۔



مفکرِ اسلام علامہ ڈاکٹر اشرف آصف صاحب جلالی قدس سرہ العزیر:۔

۔۔۔ وہ اپنی طرف سے تو کچھ نہیں فرما رہے ہیں بلکہ صحاح ستہ میں سے بیان فرما رہے ہیں ، تو اگر ہمت ہے تو ڈائریکٹ (Direct) صحاح ستہ پر فتوی جڑ دو۔

۔۔۔ وہ مُسلمانوں کے عمل کے بارے میں نہیں فرما رہے بلکہ کفار (یہود و نصاری) کی بات کر رہے ہیں کہ "اِن یہودیوں اور نصرانیوں نے انبیاء کرام علیھم السلام کی قبورِ مبارکہ کو بُت بنا لیا"۔

۔۔۔ مُسلمانوں کے نزدیک تو قبورِ انبیاء کرام علیھم السلام کی تعظیم و تکریم اُن کی شان کے مُطابق از حد ضروری ہے اور کسی سُنی نے آج تک کسی نبی علیہ السلام کی قبرِ انور کو معاذ اللہ بت تو دور کوئی اور ہلکی بات تک نہیں کہی اور نہ کہہ سکتا ہے!۔

۔۔۔
مناظرِ اسلام حضرت علامہ حنیف صاحب قریشی مد ظلہ العالی:۔

۔۔۔ اِن کی مبارک گفتگو تو وہابی ج مذہب کو منہدم کرنے کو کافی ہے۔ علامہ صاحب نے بالکل حق بات فرمائی ہے۔

۔۔۔ دورانِ مُناظرہ تو وہابیوں کے نام نہاد مُناظر کو گویا سانپ سونگھ گیا ہے اور اَب اِن وہابیوں کے پیروکاروں کو گرمی چڑھی ہے کہ اپنا غصہ Incomplete Video دکھا دکھا کر نکال رہے ہیں۔

۔۔۔ علامہ صاحب اِن نجدیوں کے گھر کی گواہیاں پیش فرما رہے ہیں اور اِس وہابی کے کارنامے دیکھیں کہ بجائے توبہ کرنے اور آخرت سنوارنے کے خانہ ساز Title لگا کر خود ہی نتیجے نکال رہا ہے!

؀خدا جب دین لیتا ہے ، حماقت آ ہی جاتی ہے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
میرا جوان اس ویڈیوں کے متعلق تھا جو اسی تھریڈ میں موجود ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میرا جوان اس ویڈیوں کے متعلق تھا جو اسی تھریڈ میں موجود ہے
اس میں درج ذیل جملے کس کے متعلق ہیں :
؀خدا جب دین لیتا ہے ، حماقت آ ہی جاتی ہے
؟
میری گزارش یہ ہے کہ جب آپ کسی گلی ، چوراہے سے کوئی بات یہاں نقل کرنا چاہیں تو اس پر نظر ثانی کر لیا کریں کہ علمی ماحول میں چل سکتی ہے یا نہیں ، ورنہ ترمیم و تدوین کے بعد شریک فورم کیا کریں ۔
 
Last edited:
Top