محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
کیا اہل حدیث علماء کو نہیں مانتے - شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ
السلام علیکم!محمد ارسلان بھائی مصروف ہو آپ زرا sahj کو جواب دے دیں - جزاک اللہ خیرا
1۔ اس شخص نے ویڈیو کا صرف وہی حصہ سنا ہے جس سے یہ کوئی اعتراض کر سکے، حالانکہ پوری ویڈیو میں شیخ صاحب نے اہلحدیثوں کا موقف واضح کیا ہو گا، لیکن جنہوں نے صرف تنقید کر کے شرانگیزی کرنی ہو وہ کہاں سمجھتے ہیں۔7:00 پر سنیں اور آخری الفاظ سنیں!ہم(غیر مقلدین) چاروں اماموں کو مانتے ہیں!!!سفید جھوٹ ہے یا نہیں؟
میرا اعتراض نہیں تھا بلکہ سوال تھا کہ غیر مقلد شیخ صاحب نے سفید جھوٹ بولا تھا یا نہیں ؟1۔ اس شخص نے ویڈیو کا صرف وہی حصہ سنا ہے جس سے یہ کوئی اعتراض کر سکے، حالانکہ پوری ویڈیو میں شیخ صاحب نے اہلحدیثوں کا موقف واضح کیا ہو گا، لیکن جنہوں نے صرف تنقید کر کے شرانگیزی کرنی ہو وہ کہاں سمجھتے ہیں۔
ویسے عجیب سی بات نہیں ہے کہ کسی حدیث کا کوئی راوی اگر تھوڑا سابھی ضعیف ثابت ہوتا ہو تو اس کی درجن روایات ہوں تو وہ بھی مردود قراد دی جائیں اور چاروں امام کہیں مردود اور کہیں قرآن وحدیث کے موافق؟3۔ چاروں اماموں کو مانتے ہیں سے مراد چاروں اماموں کی عزت کرنا، ان کو برا بھلا نہ کہنا، ان کی بات جو قرآن و حدیث کے موافق ہو وہ لے لینا اور جو مخالف ہو وہ ترک کر دینا ہے۔ اس کو کہتے ہیں چاروں اماموں کو ماننا۔